تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        

Author Archives: Hassan Ali

آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

news-1503318112-6003_large

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج نے آپریشن خیبر فور مکمل کر لیا ہے اس آپریشن کے دوران راجگال اور شوال میں طے کئے گئے زمینی اہداف حاصل کرلئے ہیں، اس آپریشن کے دوران پاک فوج کے2جوان شہید ،6زخمی ہوئے ہیں جبکہ52دہشت گرد ہلاک،31زخمی ، 1گرفتار جبکہ4دہشت گردوں نے خودMore

Read More »

ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور

news-1503317997-3888_large

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل میجر آصف غفور نے بھارت کے اس پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ،جس میں بھارت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے واہگہ بارڈرپر اپنا پرچم لہرا کر ہمارے ملک کی نگرانی کر نی شروع کر دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کہیں سے جو بھی معلومات انMore

Read More »

پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری

news-1503319242-6045_large

پاک فوج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کر کے ہر طرف دہشت کی فضا پھیلانے والے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو پکڑ لیاہے اور ان کا اعترافی بیان بھی جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دہشتگرد نے اعترافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ آٹھ لو گ تھے ،جن میں عبدالرشید جو کہ امیر  تھا ،بشیراللہMore

Read More »

ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

news-1503317669-1159_large

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھماکے کے اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے جنہوں نے اس دن سبزی منڈی کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن کے مقام کا دورہ کرنا تھا لیکن عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،More

Read More »

جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی

news-1503317712-6007_large

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے پاکستان کے قومی تہواروں میں قوم کا جذبہ قدرے سرد پڑچکا تھااور اداروں اور قوم کے درمیان جشن آزادی کو منانے کا والہانہ جوش بھی مفقود ہوچکا تھا مگر حالیہ جشن آزادی کی کامیاب تقریبات اور قوم کے جوش و خروش نے ماضی کی تمام روایات کو پیچھے چھوڑ دیا ۔قوم کےMore

Read More »

کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا

news-1503320731-7134_large

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میں اپنے کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی لیکن کسی اور فیلڈ میںآگئی اورپوری دنیامجھے جاننے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں پریانکا کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس مقام پر پہنچی ہوں‘ جب انڈسٹری میںMore

Read More »

وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا

news-1503320789-5527_large

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی پانامہ کیس پیپرز میں اربوں روپے کی پیشکش کا الزام لگانے کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عمران خان نے اپنا جواب جمع نہیں کروایا،عدالت کا دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 9ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکی سول عدالت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پا نامہ پیپرز میںMore

Read More »

فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور

news-1503318903-1684_large

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہاہے کہ فوج اور سویلین میں کوئی اختلافات اور تقسیم نہیں ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میجرجنرل آصف غفور کافوج اور سول تعلقات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بطور فوجی آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کے اور ہمارے تعلقاتMore

Read More »

ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور

news-1503318955-3135_large

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور نے کہا ہے کہ حقائق جاننا عوام کابنیادی حق ہے،ڈان لیکس کی رپورٹ حکومت نے جاری کرنی ہے فوج نے نہیں، رپورٹس منظرعام پر لانا یا نہ لانا حکومت کی صوابدید ہے۔جو بھی چاہتا ہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ پبلک کی جائے اسے چاہیے کہ وہ حکومت سےMore

Read More »

پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور

news-1503320010-2097_large

ڈی جی آئی ایس پی آر کے میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پرویز مشرف 4دہائیوں تک پاک فوج سے وابستہ رہے وہ پاک فوج کے سربراہ بھی رہے ہیں ، انہیں اب ریٹائرڈ ہوئے بھی10سال ہونے کو ہوں ، میڈیا پر پاک فوج کی حمایت میں دفاعی نقطہ نظر کے حوالے سے دئیے جانے والے بیانات انMore

Read More »