تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

Author Archives: Hassan Ali

ایک ایسا جھولا ایجاد ہوگیا جس پر کمزور دل افراد ہرگز نہیں بیٹھ سکتے کیونکہ ہارٹ اٹیک ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے

news-1498065110-7836_large

نیویارک (نیوز ڈیسک) دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک حیرت انگیز تفریح موجود ہے لیکن امریکی کمپنی ’سی ورلڈ اورلینڈو‘ نے ایک نئے ور چوئل رئیلٹی تھیم پارک کا آغاز کرتے ہوئے اپنے مقبول ترین ’کراکن رولرکاسٹر‘ جھولے کا ایسا نیا ورژن متعارف کروادیا ہے جو ورچوئل رئیلٹی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے مسافروں کو سمندر کی اتھاہ گہرائیوںMore

Read More »

اگر آپ اس مہینے میں پیدا ہوں تو آپ کو یہ بیماریاں ہوسکتی ہیں، یہ علم نجوم نہیں بلکہ سائنس کی جدید جد ترین تحقیق ہے

news-1498060399-5067_large

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ستاروں کی چالوں پر یقین رکھنے والوں کے لیے پیدائش کا مہینہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے پیدائش کے مہینے کا آدمی کی صحت کے ساتھ ایسا تعلق دریافت کر لیا ہے کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ہسپانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”27ایسے دائمی امراض ہیں جوMore

Read More »

فیس بک تو آپ مزے سے استعمال کررہے ہیں، لیکن ان کی یہ حرکت دیکھ کر آپ شاید غصے سے لال پیلے ہوجائیں کیونکہ ۔۔۔

news-1498064682-2414_large

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے ساتھ مغربی ممالک کی حکومتوں کی محبت تو کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے یہ بات یقینا صدمہ خیز انکشاف ہے کہ فیس بک جیسی عالمی اثرورسوخ رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنی بھی اسرائیل کی زرخرید لونڈی ثابت ہوئی ہے۔ فیس بک اور اسرائیلی حکومت کے مکروہ گٹھMore

Read More »

کینسر کا نام سنتے ہی اس عورت کے سب دوستوں نے اُس کی مدد کیلئے پیسے دے دئیے، لیکن جب حقیقت منظر عام پر آئی تو نہ صرف پیسے واپس کرنا پڑے بلکہ پولیس نے گرفتار بھی کرلیا

news-1498059937-2657_large

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نوسربازوں کو لوگوں کے مال سے غرض ہوتی ہے۔ کوئی دوست ہے یا رشتہ دار، انہیں اس سے کیا مطلب۔ ایسے ہی امریکہ میں ایک لڑکی نے اپنے ہی دوستوں سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے اور اس کے لیے ایسا طریقہ استعمال کیا کہ علم ہونے پر اس کے دوست بھی ششدر رہ گئے۔ میل آن لائن کی رپورٹMore

Read More »

مٹیاری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

news-1498104027-7226_large

مٹیاری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔۔دھماکے کا مقصدٹریک کو تباہ کرنا تھا ۔ سماءٹی وی کے مطابق نامعلوم تخریب کاروں نے مٹیاری میں ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جس کے باعث ٹریک بری طرح متاثر ہوا ، واقعے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے اورMore

Read More »

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3کشمیری نوجوان شہید

news-1498102661-2052_large

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں مزید تین کشمیری نوجوانوںکو شہید کر دیا گیا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی فوج نے پلوامہ کے علاقے کاکاپورہ میں فائرنگ کر کے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا جس کے بعد 2روز کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 5تک جا پہنچی ہے۔ بھارتیMore

Read More »

نجم سیٹھی کے جھوٹ کا پول کھل گیا، فائنل جیتنے کے بعد دراصل نجم سیٹھی کیساتھ کیا ہوا تھا؟ ویڈیو سامنے آئی تو دیکھنے والوں کے منہ حیرت کے مارے کھلے کے کھلے رہ گئے

news-1498044870-6462_large

پاکستان نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا فائنل جیتا تو اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک یان جاری کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہراساںکرنے، ہاتھا پائی کی اور دھکم پیل کرنے کا الزام عائد کیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہناMore

Read More »

”وریندر سہواگ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ۔۔۔“ نوجوان باﺅلر حسن علی نے گھر پہنچ کر ”باپ، بیٹا“ کی کہانی شروع کرنے والے وریندر سہواگ کو منہ توڑ جوا ب دیدیا، پاکستانی قوم کو خوش کر دیا

news-1498043374-8967_large

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں اپنی جاندار باﺅلنگ کی بدولت بیسٹ باﺅلر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے حسن علی نے ”باپ، بیٹا“ کی کہانی شروع کرنے والے وریندر سہواگ کو بھی ایسا جواب دیدیا ہے کہ پاکستانی قوم خوشی سے نہال ہو گئی ہے۔ حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”وریندر سہواگ ایک اچھا کھلاڑی تھاMore

Read More »

قرآن قیامت تک انسانیت کی رہنمائی کرتا رہے گا ، نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ تک کرپٹ اور بددیانت حکمرانوں سے نجات نہیں مل سکتی:حافظ محمد ادریس

news-1498048365-9377_large

جماعت اسلامی پاکستا ن کے نائب امیر  حافظ محمد ادریس نے کہاہے کہ مسلمان باعزت زندگی گزار نا چاہتے ہیں تو انہیں قرآن کو سینوں سے لگانا ہوگا ، جماعت اسلامی کی جدوجہد کا مقصد ملک میں قرآن کے نظام کا نفاذ ہے ،جب تک نظام مصطفیﷺ  کا نفاذ نہیں ہوتا ، کرپٹ اور بددیانت حکمرانوں سے نجات نہیں مل سکتیMore

Read More »

توہین عدالت پر کولکتہ ہائیکورٹ کا سابق جج گرفتار

news-1498048256-5656_large

کولکتہ (یوا ین پی)توہین عدالت پر کولکتہ ہائیکورٹ کے سابق جج کو گرفتار کر لیا گیا ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے جرم میں جسٹس ریٹائرڈ کرنن کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق توہین عدالت کے جرم میں سپریم کورٹ سے 6 ماہ کی سزا پانے والے کولکتہ ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹسMore

Read More »