تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

Author Archives: Hassan Ali

پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ بہاولپور پہنچ گیا ، زخمیوں کو لاہور اور فیصل آباد منتقل کیا گیا جائے:ترجمان وزیر صحت

news-1498394016-3658_large

ترجمان وزیر صحت نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کا سی130طیارہ بہاور لپور پہنچ گیا ہے جس کے ذریعے آئل ٹینکر میںآگ لگنے کے واقعے میں ہونے والے زخمیوں کو لاہور اور فیصل آبادکے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت کا عمل نادرا کی مدد سےMore

Read More »

یمن کو ہیضے کی بدترین وبا کا سامنا،ہلاک افراد کی تعداد1300تک جا پہنچی :اقوام متحدہ

news-1498397119-1294_large

نیویارک (یوا ین پی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کو اس وقت دنیا کی بدترین ہیضے کی وبا کا سامنا ہے۔ ادارے کے مطابق اب تک اس بیماری کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1300 تک پہنچ چکی ہے۔ یونیسیف اور عالمی ادار صحت کی جانب جاری ہونے والے بیان کے مطابق خیالMore

Read More »

حالیہ دہشت گردی کے واقعات ، سانحہ بہاولپورکو مد نظر رکھتے ہوئے عید سادگی سے منائی جائے : مصطفی کمال

news-1498397706-7406_large

کراچی (این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات اور سانحہ بہاولپور کی وجہ سے عید سادگی کیساتھ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں ملک میںMore

Read More »

سلمان خان کو سب سے زیادہ محبت کرنےوالے انسان کا خطاب مل گیا

news-1498397304-5817_large

بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے اپنے سابق پریمی اداکار سلمان خان کو محبت کرنے والے انسان کا خطاب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ سلوبہت پیار کرنے والے اور لوگوں کی مدد کرنے والے انسان ہیں، سلمان نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا اور ساتھ کھڑے رہے ہیں اور مجھے ہمیشہ مشکل میں انہیں کا خیالMore

Read More »

چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میں ویرات کوہلی کو آوٹ کرنے پر آئی سی سی نے محمد عامر کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ،کیا کہا ؟جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

news-1498377098-5376_large

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا ۔آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ میں محمد عامر کی جانب سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آوٹ کو پلے آف ٹورنامنٹ  قرار دے دیا۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرآئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہاMore

Read More »

صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر اوباما نے ایکشن کیوں نہیں لیا: صدر ٹرمپ

news-1498377149-8511_large

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیشرو براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں معلوم تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ براک اوباما کو نومبر کے انتخابات سے کافی پہلے ان الزامات کے بارے میں معلوم ہوچکا تھاMore

Read More »

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں شمولیت عمران خان اور شاہ محمود میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

news-1498376450-7800_large

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزراءکی تحریک انصاف میں شمولیت کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے درمیان اختلافات سنگین ہو گئے۔ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کے حوالے سے ان سے مشاورت نہ کرنے اور ایک طرفہMore

Read More »

کینیڈا میں عیدالفطر اور سلامتی کی دعائیں

news-1498379423-6895_large

کینیڈا میں آج یعنی اتوار کوعید ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ہر ملک و خطہ کے مسلمان اپنی روایات کے مطابق عید منانے میں آزاد ہیں۔پاکستانیوں نے چاند رات کے بازاروں کا اہتمام کر رکھا ہوتا ہے تو عرب اور افریقی ملکوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات بھی کپڑوں اور مہندی کے ساتھ بناؤ سنگھارMore

Read More »

ہائیکورٹ نے دیوان مسعود چشتی کو بطور سجادہ نشین بحال کر دیا

news-1498377949-5727_large

پاکپتن(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی کو بطور سجادہ نشین بحال کر دیا محکمہ اوقاف کو ملی بھگت سے خود کو فرید الدین مسعود گنج شکر اور درگاہ بدر الدین کا سجادہ نشین نامزد کروانے والے احمد مسعود کانوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف کے سرکردہ حکام کے ساتھ ملMore

Read More »

جسپریت بمرا کی نو بال، بھارتی ٹریفک پولیس کے بعد پاکستانی ٹریفک پولیس بھی میدان میں آ گئی ، ایسااشتہار جاری کر دیا کہ بھارتیوں کو ایک بارپھر آگ لگ گئی

news-1498377674-6485_large

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میں جسپریت بمرا کی نو بال کو حاصل ہونے والی ”شہرت“ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جے پور ٹریفک پولیس کے بعد پاکستان کے ایک ایسے شہر کی ٹریفک پولیس نے بھی انتہائی دلچسپ اشتہار شائع کر دیا ہے جو طنز و مزاح کے حوالے سے بھرپور شہرت رکھتاMore

Read More »