تازہ ترین
اگر آپ دودھ میں لہسن ڈال کر پئیں گے تو اس خطرناک بیماری سے بچ جائیں گے         ’اگر آپ کا شوہر یہ کام شروع کردے تو سمجھیں وہ بے وفائی کررہا ہے‘ سائنسدانوں نے بیگمات کو ایسی بات بتادی کہ شوہروں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی         ’میں بہت اُداس ہوں کیونکہ میری شادی پر منگیتر نے مجھے یہ تحفہ دیا‘ ایسا کونسا مہنگا ترین تحفہ تھا جس نے دلہن کو اُداس کردیا؟ جان کر انٹرنیٹ صارفین خاتون کو گالیاں دینے پر اُترآئے         عمران خان نجی دورے پر شمالی علاقہ سپات ویلی پہنچ گئے         سعودی عرب میں نوجوان بھارتی ڈرائیور اور ادھیڑ عمر سعودی خاتون کی گاڑی میں بنائی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کردیا، اس میں دونوں کیا گفتگو کررہے ہیں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے         آپ کو کوکاکولا زیادہ پسند ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں کے مطابق اس سوال کا جواب بتاسکتا ہے کہ آپ کی شادی کامیاب رہے گی یا ناکام، مگر کیسے؟ آپ بھی جانئے         پولیس نے گلوکارہ حمیراارشد سے جھگڑا کر نے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر شوہر احمد بٹ کو حر است میں لے لیا         ایک شادی جس نے دنیا کی تاریخ کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے، کتنی رقم خرچ ہوئی اور دلہن کو کتنی مالیت کی انگوٹھی پیش کی گئی؟ جان کر آپ کے واقعی ہوش اُڑجائیں گے         حسین نواز کے بھارتی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری رابطے ، نجی ٹی وی نے دستاویزات دکھادیں         پاکستان کے تین ایئرپورٹس پرجدید ترین سکینرنصب        

Author Archives: Hassan Ali

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل کراچی کا دورہ کریں گے

news-1502440138-4924_large

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوازشریف ریلی کی صورت میں لاہور جانے کے لیے مسلسل تیسرے روز جی ٹی روڈ پر رواں دواں ہیں اور ان کی نااہلی کے بعد وزیراعظم بننے والے شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے ایکMore

Read More »

فلپائن میں برڈ فلو، چار لاکھ پرندے تلف کیے جائیں گے

news-1502440826-9234_large

منیلا(آئی این پی)فلپائن میں برڈ فلو کی وبا کے نتیجے میں چار لاکھ پرندوں کو تلف کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی حکام نے جمعہ کو بتایا کہ اس وبا کی موجودگی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک کسی فرد کے اس بیماری میں مبتلا ہونے کی کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی ہے۔ بتایا گیاMore

Read More »

نواز شریف کا عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ، انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،شیری رحمان

news-1502440792-3731_large

پیپلزپارٹی کی سینٹر شیری رحمان نے کہا ہے نواز شریف کا اداروں کا فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ہے مسلم لیگ ن کی جانب سے انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا نواز شریف کی ریلی سے عدالتی فیصلہ تبدیل نہیں ہو گا لیکن ن لیگMore

Read More »

نوازشریف کی محبت دیکھ کر بنی گالہ میں لرزہ طاری ہے، ملک میں سویلین راج کو یقینی بنایا جائےگا، رانا ثنا اللہ

صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی محبت دیکھ کر مخالفین پریشان ہیں اوراس وقت بنی گالہ میں لرزہ طاری ہے ، گجرات میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا نواز شریف کا قافلہ ملک میں سویلین راج کو یقینی بنائے گااور پارلیمان کی بالادستی کو ہر قیمت پر یقینیMore

Read More »

نوازشریف کی لاہور آمد، داتادربار کے قریب سے ’جعل ساز‘ گرفتار، اسلحہ برآمد

news-1502441137-3455_large

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ کے قریب پہنچ چکا ہے لیکن ان کے لاہور پہنچنے سے قبل ہی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور داتا دربار کے قریب سے پولیس نے ایک جعل ساز کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق داتادربار کے قریب ناکے پر ایک گاڑی کو روکا گیاتوMore

Read More »

ڈاکٹر عامر لیاقت نے نیلی شرٹ پر ایسا شرمناک جملہ لکھ کر پروگرام کرنا شروع کردیا کہ ن لیگی کارکنوں کے ساتھ میڈیا شخصیات بھی دیکھ کر دنگ رہ گئیں

news-1502441054-1430_large

لاہور ( نظام الدولہ) ڈاکٹر عامر لیاقت خود کو اعلٰی اخلاقی اور صحت مندانہ صحافتی اقدارکا ترجمان سمجھتے ہیں لیکن ان جیسے اینکرز کی وجہ سے صحافت کا دامن داغدار ہوچلا ہے ۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے تو بغض نواز شریف میں ٹی وی سکرین کو اپنا غم غلط کرنے کا ذریعہ بنا لیا ہے ۔انہوں نے آج بول کی لائیوMore

Read More »

نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں

news-1502441606-6420_large

سابق وزیراعظم نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے او راس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اپنی منزل کی جانب گامزن ہے جس کا اگلا پڑاﺅ گوجرانوالہ میں ہو گا اور میاں نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہMore

Read More »

شوگر ملز مالکان کی جانب سے 8 روز سے چینی کی فراہمی بند

news-1502441586-9634_large

لاہور(صباح نیوز)شوگر ملز مالکان کی جانب سے آٹھ روز سے چینی کی فراہمی بند ہے۔ جس کے باعث ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔لاہور میں قیمت اکسٹھ روپے اور کراچی میں ساٹھ روپے کلو پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ہٹ دھرمی پر ڈٹی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے انڈسٹری کوMore

Read More »

کراچی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ

news-1502441239-1501_large

چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق کراچی کی ساحلی پٹی چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی اور 20 سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میںMore

Read More »

ریلیاں میں نے بہت دیکھیں مگر ایسی کہیں نہیں دیکھی جہاں سپیڈ سو کلو میٹر ہو۔ ان کی ریلی سے بہت مایوسی ہوئی ، یہ ریلی ان کی ناکامی کی مثال ہے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

fdg

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے  نواز شریف نے جتنے سال بھی وزارت کی ہے اتنے سال سازش ہی کی ہے نواز شریف نے 6 بارسویلین وزیراعظم اور صدورکےخلاف سازش کی ہے۔ میرے خیال میں نواز شریف کی نااہلیMore

Read More »