تازہ ترین
مسافر جہاز ٹیک آف ہونے سے پہلے جہاز میں ایک ایسا بچہ آگیا کہ ہر مسافر کا سانس اٹک کر رہ گیا، ڈاکٹروں نے تمام مسافروں کو ہسپتال پہنچنے کا حکم دے دیا کیونکہ ۔۔۔         سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مل کر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کو اربوں روپے کا تحفہ دے دیا، ایسا تحفہ کہ امریکن صدر کی بیٹی کیلئے خوشی چھپانا ممکن نہ رہا         تاریخ کا یہ معروف ترین باکسنگ مقابلہ تو آپ کو یاد ہو گا جب مائیک ٹائیسن نے اپنے مخالف کاکان کاٹ کھایا، لیکن پھر اس کان کے ساتھ کیا کیا تھا؟ پہلی مرتبہ معروف باکسر نے راز سے پردہ اُٹھا دیا، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے         برطانیہ میں نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا بنگلہ دیشی شہری پکڑا گیا، پولیس نے اسے کیسے ڈھونڈ ا ؟ ایسا انوکھا طریقہ جو آج تک ایسے کسی مجرم کو پکڑنے کیلئے استعمال نہیں کیا گیا، جان کر کوئی ایسا کام کرنے کا سوچے ہی نہ         لیو ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب،دیدار کی 3 سال بعد سٹیج پر آمد ، فنکاروں کی پرفارمنس نے حاضرین کے دل موہ لیے         شادی کی تقریب کے دوران شوہر کی اپنی بیگم سے مہمانوں کے ساتھ ایسا شرمناک کام کرنے کی خواہش کہ انکار پر غصے میں آکر چھت سے ہی نیچے پھینک دیا         ’ میرے پیٹ میں اکثر درد رہتا تھا، آہستہ آہستہ درد کے ساتھ پیٹ بھی بڑھنے لگا تو لوگوں نے مجھے حاملہ سمجھنا شروع کر دیا، پھر ڈاکٹر نے الٹرا ساﺅنڈ کیا تو جسم میں موجود ایسی چیز نظر آگئی کہ واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی، ڈاکٹر نے بھی کبھی نہ سوچا تھا کہ یہ دراصل۔۔۔         چینی لڑکیوں سے شادی کرنے والے پاکستانی مشکلات کا شکار         ’میرے دوست نے بتایا کہ آغا خان ہسپتال کے سامنے ایک گدھا پڑا ہے جسے مدد کی اشد ضرورت ہے ، میں فوراً وہاں پہنچا تو دیکھا کہ۔۔۔‘ پاکستانی نوجوان نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ جان کرآپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا، آپ نے پہلے کبھی نہ سنا ہو گا کہ ۔۔۔         21 سالہ نوجوان بانجھ لڑکی، ڈاکٹروں نے ماں کے جسم سے ایسی چیز نکال کر اس کے بدن میں لگادی کہ زندگی بدل گئی، فوراً بچہ پیدا کرنے کے قابل ہو گئی کیونکہ۔۔۔        

Author Archives: Hassan Ali

??? ????? ?? ??? ?? ???? ????? ????? ? ???? ??? ?? ???? ?? ?????? ?????????? ?? ????? ??????

news-1437563566-7928_large

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گرمیوں میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام نہروں کا رخ کرلیتے ہیں جہاں دن کے اوقات گزارکر سورج ڈھلتے ہی گھروں کا رخ کرتے ہیں اورپردے سے متعلق بحث کے دوران اینکر حامد میر نے کشمالہ طارق کو مخاطب کرتے ہوئے خواتین شرکاءسے سوال کیا کہ کیا آپ اس موقف سے اتفاق کرتی ہیں کہ دریاﺅںMore

Read More »

????????? ??? ??? ?? ?????? ?15????? ?????? ?38????

news-1437563555-5120_large (1)

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ضلع المار کے بازار میں خود کش دھماکے کے باعث 15افراد ہلاک جبکہ 38سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی پولیس چیف نے کہاہے کہ حملہ آور کا ٹارگٹ سیکیورٹی فورسز تھیں لیکن دھماکے میں زیادہ عام شہری جاںبحق ہوئے ہیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امدادکیلئے ہستپال منتقل کر دیاگیاMore

Read More »

???? ?????? ??? ?????? ??????? ???? ?????? ???? ????? ?? ???? ??? ???? ????? ?? ????? ?? ???? ?? ?????

news-1437562123-6347_large (1)

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے سندھ کابینہ میں تبدیلی فیصلہ کرتے ہوئے وزراءکے محکمے تبدیل کر دیے گئے ہیں اور حلف برادری کی تقریب کل گورنر ہاﺅس کراچی میں ہونے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے جس دوران شرجیلMore

Read More »

?????? ??? ?? ??? ????? ??? ???? ?? ???? ????? ??? ???

news-1437562091-3894_large (1)

زیارت(مانیٹرنگ ڈیسک) جیپ کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ دمیارہ روڈ پر پیش آیا جہاں جیپ بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، جیپ میں 12مسافر تھے ،باقی افرادکی تلاش کی جا رہی ہے ۔جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیاMore

Read More »

??????? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ? ?? ???? ?? ???

news-1437560541-5155_large

ساہی وال /سرگودھا (نمائندہ خصوصی )ساہی وال کے نواحی قصبہ کدلتھی میں کاشتکار دوست محمد کا چارہ کاٹنے والی مشین میں آجانے سے اس کا دائیں ہاتھ کٹ گیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کدلتھی کے 45 سالہ کاشتکار اپنے جانوروں کے لئے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ مشین میں آجانے سے اس کا دائیں ہاتھMore

Read More »

??????? ?? ???? ??? ?? ?? ? ? ?? ????? ?????? ? ?? ???? ? ?? ?? ??? ?? ???

news-1437560048-4829_large (1)

سرگودھا(بیورورپورٹ)سرگودھاکے نواحی گا ﺅ ں میں مسافروں کے بھیس میں ڈا کو ﺅ ں نے ٹیکسی ڈرائیو ر کو پھند ہ دے کر قتل کر دیا ٹیکسی کا ر میں مو جو د ٹر یکر کے باعث ڈاکو کا ر لے جا نے میں نا کام رہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ فروکہ کے رھا ئشی ٹیکسی ڈرائیوMore

Read More »

???????? ??? ??????? ?? ???? ????‘?????? ?? ????? ?? ?????‘????? ???

news-1437559620-8240_large

پاکپتن(نمائندہ پاکستان)عارفوالا میں چار افراد نے زمیندار کی بیٹی کو اغوا کرلیا ۔تفصیل کے مطابق40 / EB کے زمیندار جہانگیرخان کی 16بیٹی (ن) رفع حاجت کیلئے قریبی کھیتوں میں گئی واپس نہ آئی جب تلاش شروع کی گئی تو لوگوں نے بتایا وارث علی وغیرہ 4کس ملزمان نے (ن)کو کار میں لے جاتے ہوئے دیکھاملزموں سے زمیندار کی بیٹی کیMore

Read More »

????? ?? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ???? ????? ????? ?????? ?? ?????? ????

news-1437559584-5344_large (1)

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ایک روزہ میچ کے دوران شائقین کے شراب لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سرکش تماشائیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ،خراب رویے پر گراو¿نڈ سے باہر بھی نکالا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اورMore

Read More »

??? ????? ?? ?? ???????? ?? ??? ???? ? 3????? ??? ??? ?15????

images

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا روڈ پر تیز رفتار بس بے قابو ہوکر سٹرک کنارے راہگیروں پر چڑھ دوڑی، 3افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 15سے زائد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطا بق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈرائیور کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈرائیورکو پولیس کی تحویل میں دینے سے انکار کر دیا جسMore

Read More »

?????? ??? ????? ?? ????? ????? ?? ?????? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ???? ????? ??? ??

news-1437553685-4544_large

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز اور پولیس نے جامعہ کراچی کی کروڑوں روپے کی اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کے لئے رینجر اور پولیس سے مدد طلب کی ۔سکیورٹی انچارج جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی اراضی پر قائم تجاوزارت ختمMore

Read More »