تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

Author Archives: Hassan Ali

”اس سال ویرات کوہلی بھی پاکستان کرکٹ کھیلنے آئیں گے کیونکہ۔۔۔“ چیمپینز ٹرافی میں فتح کے بعد پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی، آئی سی سی کے اعلان نے بھارتیوں کی ہوائیاں اڑا دیں

news-1498299772-4610_large

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں تعاون کا اعلان کرتے ہوئے ستمبر میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کی حمایت کی ہے اور اس دوران کھیلے جانے والے 33 ٹی 20 میچوں کو بین الاقوامی سٹیٹس دینے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ اس اعلان کیساتھ ہی پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری بھیMore

Read More »

رحمن ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے: رانا ثناء اللہ

news-1498285500-1308_large

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ کرپشن کے الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے،سزا یافتہ مجرم کی جے آئی ٹی میں پیشی پراستغفار ہی کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے سینیٹررحمان ملک کی جے آئی ٹی کے سامنے بطورگواہ پیشی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک کرپشن الزامات کے بانی کی حیثیت رکھتے ہیں۔رحمانMore

Read More »

ڈرائیور اسرار شہید والد کے کوٹے پر بھرتی ہوا تھا

1495344243-2282

کراچی(ویب ڈیسک) سائٹ ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہید راجہ بشیر کا گزشتہ روز تھانے میں پوسٹنگ کا پہلا روز تھا اور وہ سائٹ ایریا میں ہی پولیس کوارٹر میں رہائش پذیر تھا جبکہ اس کا آبائی تعلق راولپنڈی سے تھا، جبکہ سپاہی ڈائیور اسرار اور نگی ٹاﺅن کا رہائشی اور اپنے شہید والد کے کوٹےMore

Read More »

کون کہاں عید منائے گا!

news-1498285970-6100_large

اسلا م آ با د (آن لائن)ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات میں کون کہاں عید منائے گا ؟مختلف سیاسی شخصیات ، وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالفطرمنانے اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ چکی ہے ۔ صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد ، وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنی بیٹی مریم نوازاور اہل خانہ کے ہمراہ لندن میںMore

Read More »

کیا متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کال کھل گئی ہیں؟ بہت بڑی خبر آگئی

news-1498237068-7038_large

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی گزشتہ روز یہ خبر سن کر خوشی سے جھوم اُٹھے کہ واٹس ایپ پر فری کال کی سہولت کھول دی گئی ہے لیکن یہ خوشی انتہائی مختصر ثابت ہوئی کیونکہ آج متحدہ عرب عمارات کی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی (ٹی آر اے) نے واضح اعلان کر دیا ہے کہMore

Read More »

ماں باپ نے بچے پر نظر رکھنے کیلئے گھر پر کیمرہ لگادیا، لیکن پھر لڑکے کی آیا کو ایک ایسی حرکت کرتے دیکھ لیا کہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے، ایسا کیا کیا تھا؟ جانئے

news-1498328751-1327_large

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) جدید دور کی مصروف زندگی بعض اوقات والدین کو مجبور کردیتی ہے کہ وہ اپنے ننھے بچوں کو ملازمین کے سہارے چھوڑ دیں، لیکن ایسا کرنے والے والدین کو یہ بات ضرور یاد رکھنی چاہیے کہ بعض اوقات بچوں کی دیکھ بھال پر مامور کئے گئے ملازمین ایسی بھیانک حرکات کرگزرتے ہیں کہ سوچ کر ہیMore

Read More »

ماہرین کو 800 سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش مل گئی، قبر کھودی تواس کے بازو پر ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، دنیا کی تاریخ ہی تبدیل ہوگئی کیونکہ۔۔۔

news-1496413485-4890_large

پانامہ سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی ایک وجہ شہرت سے تو ہم آگاہ ہیں ہی، لیکن اب ماہرین نے وہاں ایک ایسی حیران کن دریافت کرلی ہے جس نے دنیا کی میڈیکل تاریخ ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پانامہ میں ایک قدیم ترین قبر دریافت کی ہےMore

Read More »

ہم نرسوں پر اپنی جان کے معاملے میں کتنا اعتبار کرتے ہیں، لیکن ایک نرس نے 60 بچوں کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ آپ کا اعتبار اٹھ جائے گا

news-1498329595-4249_large

لندن (نیوز ڈیسک)ہسپتالوں میں مسیحائی کا فریضہ ادا کرنے والے سٹاف سے غیر معمولی شفقت اور حمدلانہ رویے کی توقع کی جاتی ہے، اور خصوصاً اگر ان کے ذمہ ننھے بچوں کی دیکھ بھال ہو تو ماں باپ توقع کرتے ہیں کہ ان کے بچوں کا نازک پھولوں کی طرح خیال رکھا جائے گا۔ بدقسمتی سے حقیقت یوں نہیں ہےMore

Read More »

’اگر کبھی بینک یا اے ٹی ایم سے پیسے لے کر نکلیں اور کوئی آپ کو یہ اشارہ کرے تو ایک لمحے کیلئے بھی نہ رُکیں بلکہ دوڑ لگادیں کیونکہ۔۔۔‘ جانئے وہ بات جو کسی دن آپ کے لاکھوں روپے بچاسکتی ہے

news-1496495910-6628_large

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک یا اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلتے ہوئے بے حد محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ لٹیرے آپ کے آس پاس ہی منڈلارہے ہوتے ہیں اور آج کل تو انہوں نے ایسی شاطرانہ چالوں کا استعمال شروع کر دیا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوMore

Read More »

167 لوگوں نے ایسا زبردست ریکارڈ بنالیا کہ سن کر آپ بھی کہیں گے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے

news-1498329364-1946_large

نیویارک (نیوز ڈیسک) ہر سال کی طرح اس بار بھی فادرز ڈے دنیا بھر میں منایا گیا لیکن امریکی ریاست انڈیانا میں میکڈونلڈز کے ایک ریسٹورنٹ پر اس دن کے حوالے سے ایک ایسا خوبصورت واقعہ پیش آیا کہ جس نے ہر سننے والے کو جذباتی کردیا ہے۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق میکڈونلڈز کے مقامی ریسٹورنٹ پر کامMore

Read More »