تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

Author Archives: Syed Irfan Ahmad Shah

بورے والا:ہمارا ملک پاکستان دہشت گردی سے پاک ہو جائے اور امن کا گہوارہ بن جائے. ملک رمضان لنگڑیال

19029456_2012762478951799_1919923996367998487_n

بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)۔سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کے پرسنل سیکرٹری ملک رمضان احمد لنگڑیال کو عمرہ کی سعاد ت حاصل کرنے پر سینئر صحافی سید عرفان احمد شاہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش ۔ملک رمضان لنگڑیال نے کہا میں نے اللہ کے حضور اس بابرکتMore

Read More »

بہاول پور:طبیہ کالج برصغیر کا تاریخی تعلیمی ادارہ ہے جس کے فنڈز روکنا حکومت کی تعلیمی پالیسی پر سوالیہ نشان ہے ۔ مسز آسیہ کامل

Mrs. Asia Kamil

بہاو ل پور ( نامہ نگار)تعلیمی ادارے ملکی تعمیرو ترقی اور قومی تربیت میں بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔طبیہ کالج بہاول پور برصغیر کا تاریخی تعلیمی ادارہ ہے جس کے فنڈز روکنا حکومت کی تعلیمی پالیسی پر سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کا اظہار بحالی صوبہ بہاول پور کی مرکزی راہنما مسز آسیہ کامل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتےMore

Read More »

خان پور:جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنا موقف کسی ملزم کی طرح نہیں بلکہ کسی بادشاہ کی طرح پڑھ کر سنایا ۔چوہدری مشتاق احمد

Pic Khanpur 05

خان پور(فیاض بلوچ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری مشتاق احمد نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنا موقف کسی ملزم کی طرح نہیں بلکہ کسی بادشاہ کی طرح پڑھ کر سنایا جس کے رد عمل میں عدلیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ریاست اداروں سے لڑنے کے لئے تیار ہے ،کوئیMore

Read More »

خان پور:وزیراعظم نوازشریف کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے جمہوریت مزید مستحکم ہوئی ہے ۔شیخ فیاض الدین

Pic Khanpur 04

خان پور (فیاض بلوچ ) وزیراعظم نوازشریف کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے جمہوریت مزید مستحکم ہوئی ہے ،انشااللہ جے آئی ٹی سے سرخروہوکر نکلیں گے ان خیالات کااظہار ایم این اے حلقہ این اے 193شیخ فیاض الدین نے اپنی رہائش گاہ پر کونسلرز و عمائدین علاقہ سے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےMore

Read More »

خان پور :مجید کالونی میں سیوریج کے گندے پانی کا راج مین ہولز سے ڈھکن غائب حادثات معمول بن گئے

Pic Khanpur 02

خان پور (فیاض بلوچ )مجید کالونی میں سیوریج کے گندے پانی کا راج مین ہولز سے ڈھکن غائب حادثات معمول بن گئے ،مجید کالونی کے درجنوں رہائشیوں چوہدری مشتاق جٹ صدر امن کمیٹی مجید کالونی ،جنرل سیکرٹری رانا بابر حسین ،چوہدری مقصود ،چوہدری ریاض ،مختیار احمد و دیگر نے سینیٹری انسپکٹر رفیق قریشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہMore

Read More »

خان پور:لاہور ہائی کورٹ بار،انفارمیشن سیکرٹری فرینڈز گروپ وکلاء پاکستان چوہدری شبیر حسین ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے گفتگو

Pic Khanpur 01

خان پور (فیاض بلوچ )چیئر مین ڈگری مانیٹرنگ کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار،انفارمیشن سیکرٹری فرینڈز گروپ وکلاء پاکستان چوہدری شبیر حسین ایڈووکیٹ نے خان پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا آٹی سسٹم جس کے ذریعے وکلاء کو کاز لسٹ بذریعہ ای میل ،ایس ایم ایس اور آفس میں عدالت کی طرف سے پیرویMore

Read More »

بہاول پور:جمشید دستی کی گرفتاری حکومت کا ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے شازیہ نورین خان

download (3)

بہاول پور ( عاصم اختر) پاکستان تحریک انصاف بہاول پورکے رہنماء وامیدوار پی پی 272 شازیہ نورین خان نے کہا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری حکومت کا ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہا کہ نہری پانی توڑنے کے الزام میں گرفتاری ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔ پنجاب میںMore

Read More »

بہاول پور:تمام اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کو دین اسلام سے ہٹا کر بے دین بنانے کی سازشوں میں مصروفِ عمل ہیں ڈاکٹر سید وسیم اختر

JIP PICS

بہاول پور ( عاصم اختر) پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا کہ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں تمام اسلام دشمن قوتیں ’’اسلام ‘‘پر حملہ آور ہو کر پاکستان کو لبرل اور مذہب سے آزاد ریاست بنانے اور مسلمانوں کو دین اسلام سے ہٹا کر بے دین بنانے کی سازشوںMore

Read More »

موٹروے پولیس اورعوام کے تعاون سے روڈسیفٹی سیمینارزجاری ‘ ڈی ایس پی قمرشہزادبھٹی

download (2)

بہاول پور(عاصم اختر ) موٹروے پولیس اورعوام کے تعاون سے روڈسیفٹی سیمینارزجاری ‘ ڈی ایس پی قمرشہزادبھٹی بیٹ20 موٹروے پولیس بہاول پورنے کہاکہ نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس کے زیراہتمام عوام میں روڈسیفٹی آگاہی مہم جاری وساری ہے اس سلسلہ میں گذشتہ روز ایشیاء گھی ملزکے ملازمین اورآس پاس کے لوگوں کوایشیاء گھی ملز میں رو ڈسیفٹی بارے تقریب کاانعقادMore

Read More »

چیچہ وطنی:خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

images (2)

چیچہ وطنی (ظفرا قبال انصاری)تھانہ صدر کی حدود چکو ک جنگلات خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود چکوک جنگلات میں خاتون فوزیہ بی بی کو ملزم محمد سلیم نے نوکری کا جھانسہ دیکر جنگل میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ مقدمہ درج

Read More »