تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

Author Archives: Syed Irfan Ahmad Shah

میلسی:بینک منیجرکارشوت نہ دینے پر منظور احمد شاہ کو چار لاکھ کا ٹیکا لگا

download (3)

میلسی ( مہر محمدامین) میلسی ہری چند HBLبرانچ کے منیجر عثمان ہاشمی کرپشن کنگ نکلا ، رشوت نہ دینے پر منظور احمد شاہ کو چار لاکھ کا ٹیکا لگا دیا ، منظور شاہ نے بینک منیجر کے پیر وں میں سر کی پگڑی بھی رکھ دی متاثرین کا اعلیٰ احکام سے کار وائی کا مطالبہ ، تفصیل کے مطابق میلسیMore

Read More »

بہاول پور:کاشتکار بھائی کپاس کے لیے کھیتوں کو گہرائی تک تیار کریں اور کھیتوں کو جڑی بوٹیوں سے محفوظ بنائیں ۔ ملک اورنگزیب

FFC 300HR

بہاول پور( عاصم اختر)کاشتکار بھائی کپاس کے لیے کھیتوں کو گہرائی تک تیار کریں اور کھیتوں کو جڑی بوٹیوں سے محفوظ بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار فوجی فرٹیلائزر کمپنی بہاول پور ریجن کے زیر اہتمام چک نمبر300/HR فورٹ عباس میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زرعی ماہر ملک اورنگزیب نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ لیزرMore

Read More »

بہاول پور:ٹرسٹ کالونی محمدیہ کالونی ‘سٹریٹ کرائم میں اضافہ پر تاجر پریشان‘ دکاندارعدم تحفظ کاشکار

2211

بہاول پور( عاصم اختر) ٹرسٹ کالونی محمدیہ کالونی ‘سٹریٹ کرائم میں اضافہ پر تاجر پریشان‘ دکاندارعدم تحفظ کاشکار‘ تاجران کا ڈی پی او بہاول پورسے پولیس گشت بڑھانے کامطالبہ تفصیل کے مطابق ٹرسٹ کالونی محمدیہ کالونی میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران سڑیٹ کرائم میں اضافہ کے باعث اہلیان علاقہ سمیت دکانداروں راؤشمشاد‘ راشدقریشی‘ ظہوراحمد‘ذوالفقار ‘حکیم حاجی اکرام‘محمدامین عر فMore

Read More »

خان پور: شہر سے سیوریج اور صفائی کے تمام معاملات بہت جلد حل ہو جائیں گے:میاں شہزاد انور

Pic Khanpur 05 (1)

خان پور (فیاض بلوچ )چیئر مین میونسپل کمیٹی میاں شہزاد انورنے کہا ہے کہ خان پور شہر سے سیوریج اور صفائی کے تمام معاملات بہت جلد حل ہو جائیں گے سیوریج کے میگا پراجیکٹ کی وجہ سے عوام کو جس تکلیف کا سامنا ہے اس سے ہم بخوبی واقف ہیں 30جون تک سیوریج اور سڑکوں کا کام مکمل ہونے سےMore

Read More »

خان پور:سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ذوالفقار علی کی صحافیوں سے گفتگو

Pic Khanpur 03 (1)

خان پور (فیاض بلوچ )سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ذوالفقار علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے چوہدری محمد اعجاز شفیع نے خان پور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر الیکشن میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل کی ہے انہوں نے کہا کہ خان پور کے شہری علاقہ محلہ محمد پورہ میں سیوریج ،ٹف ٹائلزMore

Read More »

ڈاکٹر عبدالستار:فائر سروس بھی اب ریسکیو والے دیں گے ، جس طرح حادثات میں ہماری ٹیم سب سے پہلے پہنچتی رہی انشاء اللہ اسی طرح آگ لگنے کے واقعات میں بھی ہم شہریوں کی مدد کریں گے

Pic Khanpur 01 (1)

خان پور ( فیاض بلوچ ) فائر سروس بھی اب ریسکیو والے دیں گے ، جس طرح حادثات میں ہماری ٹیم سب سے پہلے پہنچتی رہی انشاء اللہ اسی طرح آگ لگنے کے واقعات میں بھی ہم شہریوں کی مدد کریں گے ریسکیو ضلع رحیم یار خاں کی ٹیم نے صوبائی سطح پر منعقدہ پانچ مقابلوں میں تین مرتبہ پہلیMore

Read More »

سید ذیشان اختر:نیب کی جانب سے تین ارب روپے کی کرپشن کے ملزمان کو ناقص تحقیقات کے نتیجے میں عدالتوں سے بری کروانے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہیں۔

download (2)

بہاول پور ( راشد عزیز) امیر جماعت اسلامی ضلع بہاول پور سید ذیشان اختر ، نائب امیرنصراللہ ناصر،جنرل سیکرٹری عرفان انجم نے کہاہے کہ نیب کی جانب سے تین ارب روپے کی کرپشن کے ملزمان کو ناقص تحقیقات کے نتیجے میں عدالتوں سے بری کروانے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہیں۔کرپشن نے ملکی اداروں کوتباہ وبرباد کرکےMore

Read More »

وہاڑی: ماہ رمضان المبار ک میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے والنٹیرز کا کردار بھی انتہائی کا حامل ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمر سعید ملک

police 25-5-17

وہاڑی (جاوید شاہ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروہاڑی عمر سعید ملک نے کہا کہ کہ ماہ رمضان المبار ک میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے والنٹیرز کا کردار بھی انتہائی کا حامل ہے اس لئے والنٹیرز اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں اور کسی کے ساتھ بداخلاقی سے پیش نہ آئیں اور الرٹ رہ کر ڈیوٹی سرMore

Read More »

وہاڑی :سڑک کے تنازع پر دوگروپوں کے تصادم میں جاں بحق ہونے والی عورت کے ملزمان کو پولیس تھانہ لڈن نے موقع سے بمعہ اسلحہ گرفتار کرنے کے باوجود ملزمان کی بندی نہیں ڈالی

Protest Foto VHR

وہاڑی( جاوید شاہ)سڑک کے تنازع پر دوگروپوں کے تصادم میں جاں بحق ہونے والی عورت کے ملزمان کو پولیس تھانہ لڈن نے موقع سے بمعہ اسلحہ گرفتار کرنے کے باوجود ملزمان کی بندی نہیں ڈالی پندرہ روز گزرجانے کے باوجود انصاف کی فراہمی نہ ہونے پر بستی جوئیہ موضع خاگڑھ کے رہائشیوں کا حاصل پور روڑ بند کرکے احتجاجی مظاہرہMore

Read More »

وہاڑی :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعید اللہ مغل وہاڑی جیل کا دورہ۔

25-5-2017 Session Judge

وہاڑی( جاوید شاہ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی محمد سعید اللہ مغل نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے تیزترین پیشرفت جاری ہے جیل میں مقید ملزمان کے مقدمات کے میرٹ پر جلد فیصلوں کے لیے خصوصی ہدایات دی جا چکی ہیں یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ جیلMore

Read More »