تازہ ترین
اگر آپ دودھ میں لہسن ڈال کر پئیں گے تو اس خطرناک بیماری سے بچ جائیں گے         ’اگر آپ کا شوہر یہ کام شروع کردے تو سمجھیں وہ بے وفائی کررہا ہے‘ سائنسدانوں نے بیگمات کو ایسی بات بتادی کہ شوہروں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی         ’میں بہت اُداس ہوں کیونکہ میری شادی پر منگیتر نے مجھے یہ تحفہ دیا‘ ایسا کونسا مہنگا ترین تحفہ تھا جس نے دلہن کو اُداس کردیا؟ جان کر انٹرنیٹ صارفین خاتون کو گالیاں دینے پر اُترآئے         عمران خان نجی دورے پر شمالی علاقہ سپات ویلی پہنچ گئے         سعودی عرب میں نوجوان بھارتی ڈرائیور اور ادھیڑ عمر سعودی خاتون کی گاڑی میں بنائی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کردیا، اس میں دونوں کیا گفتگو کررہے ہیں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے         آپ کو کوکاکولا زیادہ پسند ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں کے مطابق اس سوال کا جواب بتاسکتا ہے کہ آپ کی شادی کامیاب رہے گی یا ناکام، مگر کیسے؟ آپ بھی جانئے         پولیس نے گلوکارہ حمیراارشد سے جھگڑا کر نے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر شوہر احمد بٹ کو حر است میں لے لیا         ایک شادی جس نے دنیا کی تاریخ کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے، کتنی رقم خرچ ہوئی اور دلہن کو کتنی مالیت کی انگوٹھی پیش کی گئی؟ جان کر آپ کے واقعی ہوش اُڑجائیں گے         حسین نواز کے بھارتی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری رابطے ، نجی ٹی وی نے دستاویزات دکھادیں         پاکستان کے تین ایئرپورٹس پرجدید ترین سکینرنصب        

Author Archives: Syed Irfan Ahmad Shah

?????? ?????? ???? ?? ???? ??? ??????

55a2b16967f93

لندن(ویب ڈیسک)عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپیئن نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو راجر فیڈرر کو شکست دے کر کیریئر کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے ٹینس مقابلے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں عالمی نمبر ایک اور دو نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر مدمقابل آئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ حسبMore

Read More »

????? ????? ?? ????? ?????? ???? ????? ?? ?????

55a25f35a43ae

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہو ا جس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پولیس اور رینجرز حکام نے کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹرMore

Read More »

’??????? ?????? ?? ?? ?? ?? ?? ????? ???????’

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے اتوار کو تسلیم کیا کہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ-ن کے ساتھ ’مفاہمتی پالیسی‘ کی وجہ سے ان کی پارٹی کو نقصان پہنچا۔ اتوار کو یہاں ایک افطار ڈنر پر خطاب میں اعتزاز نے پنجاب میں نندی پور اور ایل این جی منصوبوں میں کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئےMore

Read More »

??????? ?????? ??? ???? ?? ???? ????? ?????

55a2fd43bf457

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عوام کو تجویز دی ہے کہ وہ زندگیاں بچانے والے اداروں کو زکوۃ دیں ناکہ خود کش بمبار بنانے والوں کو۔ اتوار کو سندس فاؤنڈیشن کے 18 ویں یوم تاسیس پر خطاب میں انہوں نے کہا رمضان میں خیرات دینے والے ضرور دیکھیں کہ ان کے عطیہ سے ادوایات خریدی جائیں گی یاMore

Read More »

’?? ?? ?????? ?? ??? ?? ????? ????? ????’

55a3001ca6eb6

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل اور دوسرے افسران کی جانب سے فوج کے ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انصاف کریں۔ اتوار کو پارٹی کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب میں انہوں نے پوچھا ’کیاMore

Read More »

????? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ????

55a2e081c0e90

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو اتوار کی رات ایک ہفتہ میں چوتھی مرتبہ بجلی کے بریک ڈاؤن کی صورت میں اندھیروں کا سامنا ہے۔ ابھی شہری ہفتہ کی رات ہونے والے طویل بریک ڈاؤن سے باہر نکلے ہی تھے کہ اتوار کی رات بھی انہیں راحت کی نیند نصیب نہ ہو سکی۔  بریک ڈاؤنMore

Read More »

????????? ??? ????? ?? ?????? ???? ???? ????

55a337e5b937e

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک )خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ / داعش کی جانب سے افغانستان میں تنظیم کے سربراہ کا ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جو حافظ سعید کے امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بالکل متضاد ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے افغانستان میں داعش کے سربراہ کی ہلاکتMore

Read More »

????????? ????? ?? ??? ????? ????? ?? ?????

55a332a5b3abf

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے الیکٹرانک میڈیا کے لیے ایک وسیع ضابطہ اخلاق پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم تین اہم مسائل پر اختلاف طے ہونا اب بھی باقی ہیں۔ اگر دونوں فریقین ان مسائل کے حل میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ایک قانونیMore

Read More »

??? ?? ?????? ??? ??? ???? ?????? ?? ?????

5598258648d47

نیویارک : اگر تو آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی کتنی لمبی ہوسکتی ہے تو پہلے بیٹھیں اور پھر کھڑے ہو اور اس عمل کو دوہرائیں مگر ہاتھوں کا استعمال نہ کریں۔ یہ دلچسپ دعویٰ ایک برازیلین ڈاکٹر نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اکثر درمیانی عمر کے افراد کو عام جسمانی حرکات جیسے فرشMore

Read More »

‘???? ???????? ????? ??’

55a2454dc1c3e

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ورلڈہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی بدترین کارکردگی پر اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوا دی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بیلجئم میں ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم نے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کی جس کے بعد اب پاکستانMore

Read More »