تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

کاروبار

انکم ٹیکس کی شرح کم کرتے ہوئے 30فیصد کر دی گئی :اسحاق ڈار

news-1495815699-4216_large

اسحاق ڈار نے کمپنیوں کو خوشخبر ی سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ انہیں صرف 30فیصد انکم ٹیکس کی ادائیگی کرنی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ حکومتی پالیسی کے تحت کمپنیاں بنانے کے رجحان کی حوصلہ افزائی کیلئے ہم نے 2013سے جب اس ٹیکس کی انتہائی شرح 35فیصد تھی اس میں ہر سال ایک فیصدMore

Read More »

47 کھرب 50 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش،،دفاعی بجٹ میں 89ارب کا اضافہ ،موبائل فونز ،پولٹری ،گاڑیاں سستی ،سگریٹ،پان ،چھالیہ ،کپڑے، سیمنٹ،سٹیل سیکڑمہنگا ،تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

news-1495799501-9579_large

وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18 کا 47 کھرب اور 78 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین ایڈہاک الاﺅنس ضم ، سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصداضافہ جبکہ محنت کش کی کم سے کم اجرت 14ہزار سے بڑھا کر 15ہزار روپے کردی گئی۔اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ حکومت نے ملکMore

Read More »

2017-18کے بجٹ میں وہ واحد چیز جو سستی کر دی گئی

news-1495825397-4699_large

نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے چکن کے Grand parent اور Parent stock کی امپورٹ پر عائد 5فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر نے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ پولٹری فارم سیکٹر نہ صرف ملک کے درمیانی آمدنی والے طبقے کو سستا چکن فراہم کر رہاہے بلکہMore

Read More »

وفاقی حکومت نے بجٹ میں نان فائلرزپر ٹیکس کی شرحیں بڑھانے کا فیصلہ کردیا

news-1495825646-5781_large

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس کی شرحیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوشوارے داخل کرانے کے بعد ہی اپیل کا حق دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے مختلف مد میں ٹیکس کی شرحیں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہےMore

Read More »

حکومت کا ہائبرڈ گاڑیوں کی مقامی سطح پر فراہمی پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان

news-1495816859-5132_large

نئی مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے ہائبرڈ گاڑیوں کی مقامی سطح پر فراہمی پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ کم توانائی سے چلنے والی موٹر گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے درآمد کے وقت ان پر عائد سیلز ٹیکسMore

Read More »

سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار جاری کردئیے

news-1495732777-8189_large

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے جمعرات بینکوں کے اوقات کارصبح 8سے دوپہر سوا 2بجے تک ہوں گے، پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 8بجے سے پونے 2بجے تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں جمعے کے دن بینکاری کے اوقات صبحMore

Read More »

انتظار ختم ہوا، بالآخر نوکیا کا 3310 موبائل فون آج پھر لانچ کر دیا گیا، کتنے میں اسے خرید سکتے ہیں؟آپ بھی جانئے

news-1495718091-1174_large

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شاید ہی دنیا میں کوئی ایسا موبائل فون صارف ہو جو نوکیا 3310کے نام سے واقف نہ ہو۔ ٹیکنالوجی کی جدت نے جب صارفین کے ہاتھوں میں نئے سمارٹ فون تھما دیئے تب یہ متروک ہو گیا تاہم ایک عرصے سے کمپنی کی طرف سے دوبارہ یہ تاریخی موبائل فون متعارف کروائے جانے کی خبریں آ رہی تھیں اورMore

Read More »

سونے کی قیمت میں 63 روپے کی کمی، فی تولہ49 ہزار 331 روپے کا ہوگیا

news-1495718035-2663_large

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 63 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 49 ہزار 331 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 63 روپے سستا ہوا ہے جس کے باعث اس کی قیمت 49 ہزار 394 روپے سے کم ہو کر 49 ہزار 331 روپےMore

Read More »

رمضان سے قبل ہی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ، آلو 73 فیصد مہنگے

news-1495613167-9193_large

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان آنے سے قبل اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو پر لگ گئے، منافع خور اور ذخیرہ اندوز مافیا نے رمضان کے مہینے کو کیش کرانے کیلئے بنیادی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ شروع کر دیا ہے،اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران عام استعمال کی اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں 73 فیصدMore

Read More »

مسکارا، نقلی پلکیں ، کلر لینز ، شیمپوز اور کنڈیشنرز پر ڈیوٹی 15 سے بڑھا کر 20 فیصد کی جائے گی

news-1495462729-9595_large

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں اور مختلف تجاویز پر غور کیا جارہاہے اور اس حوالے سے خواتین کی نیندیں بھی اڑ گئیں کیونکہ میک اپ کے سامان پر درآمدی ڈیوٹی میں مزید پانچ فیصد بڑھانے کی تیاری کرلی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق میک اپ کے سامان پر پانچ فیصد درآمدیMore

Read More »