تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

پاکستان

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ

news-1500710679-1272_large

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں نیا وزیراعظم آئے اور حکومت اپنی مدت مکمل کرے ہم پارلیمنٹ کو بچا رہے ہیں نوازشریف عقل سے کام لیںانہیں آج رات تک فیصلہ کر لینا چاہئے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا سب مطالبہ کر رہے ہیں نوازشریف کو چلے جانا چاہئے ہم اسمبلیوں کی تحلیل کےMore

Read More »

چوہدری نثار دفتر ی امور نمٹانے کے لیے چھٹی والے دن بھی دفتر پہنچ گئے

news-1500719542-7740_large

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دفتی امور نمٹانے کے لیے چھٹی والے دن بھی دفتر پہنچ گئے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق چوہدری نثار پنجاب ہاوس میں واقع اپنے دفتر پہنچے ہیں تاکہ وہ کچھ اہم دفتر معاملات نمٹا سکیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار نادرا اور محکمہ پاسپورٹ سے متعلق کچھ اہم دستا ویزات پرMore

Read More »

جے آئی ٹی نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ،اب سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے :بلاول بھٹو

news-1500718998-4522_large

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ،اب سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے ۔ بلاول بھٹو نے کراچی میں ڈرگ روڈ پر شہید منور سہروردی انڈر پاس کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےMore

Read More »

سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورسیال کا ’اقامہ‘ بھی منظرعام پر آگیا

news-1500714744-9482_large

پاناما کے ہنگامے میں وزیراعظم کے اقامے پر کافی ہنگامہ ہوا لیکن ابھی یہ معاملہ ختم نہیں ہوا تھا کہ شرجیل میمن کے اقامے کی خبربھی آگئی اور اقامے کے تنازعے میں تازہ اضافہ سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورسیال نے اینٹری دے کر کیا، سہیل انورسیال کے 2014ءمیں بننے والے اقامے کی کاپی بھی سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابقMore

Read More »

لوٹ مار اوردھرنوں سے معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کی سیاست کا الیکشن 18ء میں دھڑن تختہ ہوگا:شہبازشریف

news-1500727685-5881_large

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر روز نیاسیاسی تماشا لگاکرعوام کی قسمت کھوٹی کرنے والے ہوش کے ناخن لیں ،ماضی میں بھی کبھی دھرنوں ،کبھی لاک ڈاؤن ،کبھی سول نا فرمانی اورکبھی احتجاجی مظاہروں کے ذریعے ترقی کے عمل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن باشعور عوام نے احتجاجی سیاست سے لا تعلق رہMore

Read More »

پاناما کیس فیصلہ ،ایف آئی اے نے ممکنہ صورتحال کی پیش نظر ملک بھر کے تمام زونز کو الرٹ جاری کردیا

news-1500723797-3688_large

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی پیش نظر ایف آئی اے نے ملک بھر کے تمام زونز کو الرٹ جاری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قائم مقام ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہMore

Read More »

عمران خان پر مریم نواز کا ’حملہ‘،ایسی بات کہہ دی کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

news-1500723021-2010_large

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت نا اہلی کیس میں لندن فلیٹس سے متعلق منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف کر لیا جس پر وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ۔انہوں نے عمران خان کو سبق سکھاتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر جھوٹ سےMore

Read More »

جے آئی ٹی کی جلد 10میں کیا ہے ? تفصیلات سامنے آ گئیں

news-1500655243-4146_large

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 10 جولائی کو دس جلدوں پر مشتمل اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی تھی اور جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاءنے عدالت سے جلد 10 کو عام نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے اپنے ذرائع کےMore

Read More »

چوہدری نثار کو منانے کے لئے وفاقی وزراءکی کوششیں، پریس کانفرنس کروں گالیکن غیرذمہ دارانہ طرزعمل کی توقع نہ رکھیں:وزیرداخلہ

news-1500656214-3551_large

 وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو منانے کے لئے حکومت کی کوششیں جاری ہیں ، شاہدخاقان عباسی،خواجہ سعدرفیق اورایک اہم شخصیت چودھری نثارکومنانے میں مصروف ہے جبکہ وزیر داخلہ نے حکومتی ارکان سے کہا ہے کہ میں پریس کانفرنس کروں گا لیکن مجھ سے کسی بھی غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کی توقع نہ رکھیں۔ نجی ٹی وی چینلMore

Read More »

ظفر حجازی کی تصویر کیوں بنائی؟ ایف آئی اے اہلکار وں کا صحافیوں پر تشدد، خاتون رپورٹر کو یرغمال بنا لیا

news-1500658801-3774_large

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی گرفتار ی کے بعد انہیں وی آئی پی پروٹوکول دینے کی ویڈیو بنانے پرخاتون رپورٹرکو ظفرحجازی کے بیٹے اور ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بازو سے پکڑ کرگالیاں دیں جبکہ خاتون رپورٹر سے زبردستی سفید کاغذ پر دستخط کرائے گئے۔ رپورٹر کا موبائل فون ضبط کر لیا جب کہ ایکMore

Read More »