تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

شخصیات

جی ایم سید اور ضیاء الحق کی ‘سیاسی’ ملاقاتیں

56ea7d146614d

کراچی کی حیدر منزل نہ صرف سائیں جی ایم سیّد کی سیاسی و سماجی زندگی کا آئینہ دار ہے بلکہ اس کے در و دیوار ایک سیاسی تاریخ کا عملی نمونہ بھی ہیں۔ حیدر منزل وہ مقام ہے جہاں 1934 میں سندھ پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی۔ اس پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری کے پڑدادا سر شاہ نوازMore

Read More »

شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

Maryam-Mukhtar-400x230

 اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا۔ شہید مریم مختار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کے لیے تغمہ بسالت کا اعلان ہوا ہےMore

Read More »

پہلے مسلمان برطانوی پارلیمنٹیرین محمد سرور کی سوانح حیات کی لندن میں تقریب رونمائی

jiyfiw7nng (1)

لندن(نیوز ڈیسک)سابق ممبر پارلیمنٹ محمد سرور ہمت ، محنت اور جہد مسلسل کی جیتی جاگتی تصویر ہیں، انہوں نے عملی طور پر وہ کچھ حاصل کرکے دکھایا جسکے خواب عام لوگ دیکھتے رہ جاتے ہیں، انہوں نے اپنے حلیم طبیعت کے باعث سیاست اور بزنس سمیت تمام تر شعبہ ہائے زندگی میں دوست بنائے اور نام کمایا۔ ان خیالات کاMore

Read More »

شاعرہ پروین شاکر کو بچھڑے 21برس بیت گئے

03-29-700x300

کراچی(نیوز ڈیسک)محبت اور خوشبو کی شاعرہ قرار دی جانے والی پروین شاکرکوہم سے بچھڑے 21برس بیت گئے مگراپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے وہ چمن اردومیں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔ اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24نومبر 1952ءکو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔پروین شاکر کو اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہMore

Read More »

بلقیس ایدھی کیلئے مدرٹریسا ایوارڈ کا اعلان

017-534x265

کراچی (نیوز ڈیسک) ایدھی فاونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کو مدرٹریسا میموریل ایوارڈ2015 ءدینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ممبئی کی ہارمونی فاونڈیشن بورڈ کے چیئرمین اور سماجی کارکن ابراہام متھائی کا کہنا ہے کہ گونگی بہری لڑکی گیتا کی جس طر ح بلقیس ایدھی نے دیکھ بھال کی وہ قابل ستائش ہے۔ مدرٹیریسا ایوارڈ اسMore

Read More »

????? ?? ????? ??? ????? ???? ???? ????? ????? ’’?????‘‘ ?? ??? ?????

IMG15093045-copy

بے ترتیب اجڑے بچپن معمولات زندگی سے ٹکراتی جوانی اور غربت کے مہیب سایے کوپچھاڑتےجھاڑو پونچھا ہاتھ میں لئے ‘نوک قلم سے لفظوں کی مزدوری کرتے وہ ادب کے افق پر ایسا ستارہ بن کر چمکی کہ اسے پڑھنے والے اس کے گھر میں جھانکنے لگے‘ انہوں نے اس کی زندگی کا پرت پر ت ٹٹولنے کی کوشش کی توMore

Read More »

????? ?????? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ????? ?????? ???????? ?? ????

11798252_10204677680688819_1984075866_n

لاہور سے تعلق رکھنے والی زارا عباس ایک ہو نہار طالب علم ہیں اور پنجاب یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالب علم ہیں اللہ پاک نے زارا عباس کو بہت نعمتوں سے نوازا ہے اس نے 2008میں میٹرک میں ٹاپ پوزیشن لی اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے انکو جاتی عمرہ میں مدعو کرMore

Read More »