تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

لاہور

لاہور:حکومت کی ناقص پالیسیوں سےکمرتوڑمہنگائی نےغریبوں کی عید پھیکی کردی ،تمکین آفتاب ملک

تمکین اآفتاب ملک

لاہور(کاشف حسین چوہدری )حکومت کی ناقص پالیسیوں سے کمر توڑ مہنگائی نے غریبوں کی عید پھیکی کر دی ،غریب بازاروں کا چکر لگا کر خالی ہاتھ لوٹ رہے ہیں ،عوام نے سابقہ حکومت کو کرپشن اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مسترد کر دیا تھا لیکن موجودہ لیگی حکومت پاکستان کی کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی ہےشریف برادران نےکروڑوں روپےMore

Read More »

مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا عزم کررکھا ہے،ایم پی اے راحیلہ خادم حسین

rahila khadim hussain

لاہور(محمد علی ہنجرا) پاکستان مسلم لیگ(ن)ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا عزم کررکھا ہے ،چند عناصراپنے ذاتی مفاد کی خاطردھرنااور احتجاج کی سیاست کرکے ملک کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں رکاوٹیں پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن باشعور عوام اب کسی کو اس سفر میںMore

Read More »

لاہور: ٹریڈ مارک، کاپی رائٹ بلاشبہ ہماری معاشی ترقی میں اہم کردارکا حامل ہے ڈپٹی رجسٹرار رفیق طاہر

ip day fcb

لاہور (نامہ نگار) ٹریڈ مارک، کاپی رائٹ بلاشبہ ہماری معاشی ترقی میں اہم کردار کا حامل ہے اگر تمام کمپنیز ، انڈسٹریز، فلم انڈسٹری حکومت پاکستان کے اس ادارے سے اپنے تخلیق کیے ہوئے برانڈز ، ڈیزائن، میوزک سمیت دیگر چیزیں رجسٹرڈ کروا لیں تو ان کی محنت سے کی گئی تخلیق کوئی اور استعمال کر کے آپ کو معاشی نقصانMore

Read More »

عمران خان رائے ونڈ دھرنے کے لئے نکلیں گےتوان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔ زاہدہ اظہرصدریوتھ ونگ

zahida azhar

لاہور(محمد علی ہنجرا)پاکستان مسلم لیگ (ن)صدریوتھ ونگ پی پی160 زاہدہ اظہر نے کہا کہ پانامہ لیکس سے فرانزک کمیشن بنے یا کوئی اور بنے کچھ نہیں ہوگا‘ عمران خان ہم تمہاے دھرنے کے منتظر ہیں، اپنی زبان پر قائم رہیں اور 24اپریل کو رائیونڈ کا گھیراو کریں۔ عمران خان کی پارٹی کا باجا بج چکا ہے اوران کی سیاست رائیونڈ کےMore

Read More »

لاہور کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں: زاہدہ اظہرصدریوتھ ونگ

12932851_1691952631078321_9051071245932999827_n

لاہور(محمد علی ہنجرا)اپوزیشن کے پاس اگرشریف فیملی کے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو قوم کے سامنے لائے ، بے بنیاد الزام تراشی یا کسی متنازعہ رپورٹ کو ایشو بنا کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)صدریوتھ ونگ پی پی160 زاہدہ اظہر نےبی ای جی نیوز سے ملاقات کے دوران کیا،More

Read More »

آئین پاکستان کے آرٹیکل ۲۵ اے کے مطابق ۵ سے ۱۶سال تک کے بچوں کو مفت اورلازمی تعلیم دینا ریاست پاکستان کی زمہ دا ری ہے۔کافکا

Right To Education_0_0

لاہور( پ ر)کافکا کی مفت اور لازمی تعلیم کے لئے تحریکآئین پاکستان کے آرٹیکل ۲۵ اے کے مطابق ۵ سے ۱۶سال تک کے بچوں کو مفت اورلازمی تعلیم دینا ریاست پاکستان کی زمہ دا ری ہے۔ یہ تعلیم معیاری بھی ہونی چاہیے۔ کافکا جو کہ نوجوانوں کی سماجی تنظیم ہے اور سرکاری اسکولوں میں معیار تعلیم بہتر بنانے کہ لیےMore

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اکبری منڈی سے 1ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں پکڑلی، گودام سیل

mirch red chili

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اکبری منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 1 ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں برآمد کر لیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے علل صبح اکبری منڈی میں کارروائی کی اور مختلف گوداموں کی تلاشی کے دوران 1 ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں قبضے میں لے لی ۔ حکام نےMore

Read More »

لاہور ن لیگ عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے ایم پی اے راحیلہ خادم حسین

Rahila Khadim Hussain MPA

لاہور(محمد علی ہنجرا)مسلم لیگ (ن) خالی نعروں کے بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔دیہات کے کسانوں کو زرعی اجناس کے سلسلے میں منڈیوں تک رسائی کے لیے حکومت نےکروڑوں روپے کی گرانٹ منظور کی۔ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ (ن) راحیلہ خادم حسین ممبر پنجاب اسمبلی نے کیا ، انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کے علاوہ دیہات میںMore

Read More »

لاہور ن لیگ آئندہ عام انتخابات میں بھی سرخرو ہو گی، راحیلہ خادم حسین ایم پی اے

rahila khadim hussain

لاہور(محمد علی ہنجرا) پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے نامراد ہی رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے کیا ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف دوراندیش سیاستدان ہیں ، سی پیک منصوبے پر تدبر کے ساتھ ہر کسی کے تحفظات کو دور کرنا اس کاMore

Read More »

دہشت گرد قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے‘ زاہدہ اظہرصدریوتھ ونگ

12313915_1642718766001708_6728459808199421164_n

لاہور(محمد علی ہنجرا)گلشن اقبال پارک لاہور میں نہتے افراد پر حملے کی مذمت کرتے ہیں اور دہشت گرد اس طرح کے بزدلانہ حملے کر کے قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے۔ دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں جو کسی بھی صورت معافی کے لائق نہیں ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)صدریوتھ ونگ پی پی160 زاہدہ اظہر نے اپنے جاریMore

Read More »