تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

ہالہ

ہالا: صوفی یونیورسٹی کو تباہی سے بچایا جائے یونیورسٹی کی بلڈنگ تعمیر کی جائے ۔یونیورسٹی میں 2017کے لئے داخلے شروع کئے جائیں تاکہ یونیورسٹی کو بند ہونے سے بچایا جا سکے

vlcsnap-2016-11-11-21h37m47s126

ہالا ( عمران راجپوت ) صوفی یونیورسٹی کو تباہی سے بچایا جائے یونیورسٹی کی بلڈنگ تعمیر کی جائے ۔یونیورسٹی میں 2017کے لئے داخلے شروع کئے جائیں تاکہ یونیورسٹی کو بند ہونے سے بچایا جا سکے صوفی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ ۔صوفی یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے یونیورسٹی سے بھٹ شاہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ۔More

Read More »

ہالا: درگاہ شاہ لطیف کے سجادہ نشین کا نام میلہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے پر شاہ لطیف فاؤنڈیشن و لطیفی جماعت پاکستان کی جانب سے احتجاج کرنے کا علان

bhit-shah-dargah-shah-lateef-sajada-nasheen-ayed-waqar-shah

ہالا(عمران راجپوت )درگاہ شاہ لطیف کے سجادہ نشین کا نام میلہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے پر شاہ لطیف فاؤنڈیشن و لطیفی جماعت پاکستان کی جانب سے احتجاج کرنے کا علان ، میلہ کمیٹی میں غیر متلقہ افراد کو شامل کیا گیا جن کا مقصد صرف فنڈکوہضم کرنا ہے 13صفر کو تمام درگاہوں کے سجادہ نشین سے مل کر احتجاجMore

Read More »

ہالا :مخدوم خاندان نے بلا کسی امتیاز کے حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے نہ پیپلز پارٹی کسی انتقامی سیاست پر یقین رکھتی ہے

bhit-shah-mpa-rafiq-hl-zaman-tc-bhit-shah-shaman-ali-shah-se-un-ke-hamshera-ke-intqal-par-tazyat-kar-rahe-hn

ہالا (عمران راجپوت)مخدوم خاندان نے بلا کسی امتیاز کے حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے نہ پیپلز پارٹی کسی انتقامی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور نہ ہی مخدوم خاندان پیپلز پارٹی آنے والے 2018کے عام الیکشن میں ملک بھر سے بھاری اکثریت میں کامیابی حاصل کرکے ملک وقوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی، ایم پیMore

Read More »

ہالا: ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم کی کڑی نگرانی کی جائے تاکہ مہم کے سو فیصد نتائج برآمد ہوسکیں جبکہ پولیو کی ٹیموں کی سیکیورٹی کے بھی بھرپور انتظامات کئے جائیں

dc-matiari-parvez-ahmed-baloch-polio-ke-meeting-ki-sadart-karte-hue

ہالا (عمران راجپوت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم کی کڑی نگرانی کی جائے تاکہ مہم کے سو فیصد نتائج برآمد ہوسکیں جبکہ پولیو کی ٹیموں کی سیکیورٹی کے بھی بھرپور انتظامات کئے جائیں یہ ہدایت انہوں نے آج لطیف ہال مٹیاری میں ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کے ایکMore

Read More »

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر کی طرح ہالا اور بھٹ شاہ میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔

hala-our-bhit-shah-main-yome-ashoor-par-nikale-jana-wala-jaloos-pic

ہالا رپورٹ عمران راجپوت علی بابا نبی نانا شرافت ہو تو ایسی ہو چلے خنجر کرے سجدہ عبادت ہو تو ایسی ہو نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر کی طرح ہالا اور بھٹ شاہ میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ اس موقع پرMore

Read More »

ہالا: مٹیاری ضلع کرپشن کا گڑ بن گیاصوبائی حکوت نے 12کروڑ ڈبودئے ضلع کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل شہر کے رہنے والے پینے کے پانی سے محروم ۔

download-1

ہالا (عمران راجپوت)مٹیاری ضلع کرپشن کا گڑ بن گیاصوبائی حکوت نے 12کروڑ ڈبودئے ضلع کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل شہر کے رہنے والے پینے کے پانی سے محروم ۔ ضلع مٹیاری کا شہر بھٹ شاہ شاہ لطیف کا مدفن ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے لیکن یہاں کا پانی کئی دہائیوں سے پینے کےMore

Read More »

ہالا:عیدالضحی کے موقع پر مساجد, عیدگاہوں اور امام بارگاہوں کے حفاظتی اقدامات کرنے اور صفاہی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے آج ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ کی زیر صدارت لطیف ھال مٹیار ی میں منعقد ہوا

(ہالا  (عمران راجپوت اعیدالضحی کے موقع پر مساجد, عیدگاہوں اور امام بارگاہوں کے حفاظتی اقدامات کرنے اور صفاہی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے آج ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ کی زیر صدارت لطیف ھال مٹیار ی میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو محمد حاجن اجن ،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک مٹیاری، ضلع کے اسسٹنٹMore

Read More »

ہالا: صوبائی وزیر ہیلتھ سکندر میندھرو نے ہالا تعلقہ ہسپتال کا اچانک دؤرہ کیا

HALA SECRETRY HEALTH SINDH DORA PICTURE

ہالا  (عمران راجپوت) صوبائی وزیر ہیلتھ سکندر میندھرو نے ہالا تعلقہ ہسپتال کا اچانک دؤرہ کیا جہاں ہسپتال کے مختلف وارڈس میں مریضوں سے ملاقات کرکے ان سے طبی امداد کے سلسلے میں معلومات حاصل کی، دؤرہ کیا تو کئی ڈاکٹرس کی عدم موجودگی، صفائی کے فقدان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر محمد میمن کو سختی ہدایاتMore

Read More »

ہالا: ابر کرم کیا برسا کہ انتظامیہ اور ٹاؤن کمیٹی کے عملے کے نکاسی آب کے کیے سارے انتظامات کا پول ہی کھل گیا

shehr ke raston par barsat ki wajah se ganda pani jama  (1)

ہالا(عمران راجپوت ) تفصیل کے مطابق ،ْ،ابر کرم کیا برسا کہ ٹی ایم او ہالا اور ٹاؤن کمیٹی بھٹ شاہ کے عملے کے کیے گئے صفائی و ستھرائی کے انتطامات کا پول کھل گیا برسات سے قبل ضلع انتظامیہ کے کیے گئے صفائی و ستھرائی اور نکاسی آب کوبہتر بنانے کے دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے اور شہر بھرMore

Read More »

ہالا : ٹنڈو آدم سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار کلٹی، تین افراد شدید زخمی۔

SANYO DIGITAL CAMERA

ہالا (عمران راجپوت) ٹنڈو آدم سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار کلٹی، تین افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق۔ خیبر کے قریب ٹنڈو آدم سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار نمبر AAM-879تیزرفتاری کی وجہ سے کلٹی ہوگئی ، جس کے نتیجے میں ٹنڈوآدم کے قریب آئل گئس کمپنی کے ملازم مھراب خان،افضل خان، اور عدنان انصاری شدید زخمی ہوگئے،More

Read More »