تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

بہاولنگر

بہاول نگر:ریسکیو1122شہریوں کی خدمت کے لیے ہر دم کوشاں۔ڈاکٹرمحمد سہیل گل

download (34)

بہاولنگر(عتیق الرحمن )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرمحمدسہیل گل نے گزشتہ سال کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122نے ہر لمحہ عوام کی خدمت کی ہے۔ جذبہ خدمت سے سرشار ریسکیو1122کے اہلکاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے۔ اور انشاء اللہ آئندہ بھی ریسکیو1122کے جوان مکمل ایمانداری سےMore

Read More »

????? ???:?????? ???? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ??????????1122?? ??? ?? ????? ??????

15-08-2015...

بہاول نگر(پ ر)14اگست کو تین آدمی دریائے ستلج بھوکاں پتن پل کے نیچے نہا رہے تھے کہ پانی کی تیز رفتاری کی وجہ سے ایک آدمی ڈوب گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122کی ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔دوسرے دن دو گھنٹے کی کوشش کے بعد ریسکیو1122کی ٹیم لاش کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ہوMore

Read More »

????? ???:??????1122?????? ??? ??? ????? ????? ?? ??????

3

بہاول نگر(پ ر)ریسکیو1122اسٹیشن بہاولنگر میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ملی نغمے اور تقریری مقابلے میں ریسکیورز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تمام ریسکیورز نے پریڈ کرتے ہوئے پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کی۔ اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد سہیل گل نے ریسکیورز کو محبت بھائی چارے اور حب الوطنی اورMore

Read More »

????? ????: ?????? ?? ??? ??? ????? ??? ???? ?????????? ?? ????? ?? ? ???? ???? ?? ??? ??????? ?? ?????? ???? ??? ????? ?? ???? ??????? ???? ???? ??? ??,????? ???? ????? ????

Dr.Ihsan Bari 03 (3)

ہارون آباد(احسان باری ) قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں بدمست نام نہاد سیاستدانوں کی ایماء سے ا سلام آباد کی کچی آبادیوں پر حکومتی دہشت گرد فورسز کا حملہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے حکومتی آپریشن جس بھونڈے طریقے سے کیا گیاوہ انکی نااہلی کا بین ثبوت مہیا کرMore

Read More »

????????:?? ?? ?? ??? ????????? ?? ??? ????? ????? ???????? ???? ?? ????? ?

MEETING 27-07-2015

بہاولنگر(عتیق الرحمٰن)ڈی سی او سید حیدراقبال کے زیر صدارت ڈسڑکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی سی او سید حیدر اقبال نے متوقع سیلاب کی صورتحال کے پیش نظراجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرریسکیو1122ڈاکٹر محمد سہیل گل نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی۔ جس میں انہوں نےMore

Read More »