تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

چنیوٹ

چنیوٹ ٹیکس ڈے پر ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام آگاہی واک

1460302226-walk02

چنیوٹ(ویب ڈیسک)صوبے بھر کی طرح ضلع میں بھی ٹیکس ڈے منایا گیا اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام آگاہی واک نکالی گئی۔ واک کی قیادت ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن افسر شوکت علی خان کھچی نے کی جس میں ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی، اے ڈی سی ثنااللہ، ای ڈی او خالد منظور، ای ٹی او ایکسائز ایندMore

Read More »

چنیوٹ سبسڈی پر دالوں کی کاشت کے لیے ڈرلیں فراہم کرنے کے سلسلے میں قرعہ اندازی

1460033026-meeting-0058

چنیوٹ(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کی طرف سے سبسڈی پر دالیں کاشت کرنے والی تین ڈرلیں قرعہ اندازی کے ذریعے تین کاشت کاروں کو دی جائیں گی جس سلسلے میں آج قرعہ اندازی ہوئی ہے۔ فروغ دال پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن افسر شوکت علی خان کھچی اور ای ڈی او فنانس خالد منظور کی زیر نگرانی قرعہ اندازی کی گئی۔ اسMore

Read More »

چنیوٹ پارکوں میں پولیس اور ٹی ایم اے کا عملہ تعینات کرنے کا فیصلہ

1459957728-Ch-meeting

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ضلع بھر میں موجود تینوں پارکوں میں پولیس اور ٹی ایم اے کا عملہ تعینات کیا جائے گا۔ عوامی کی جان اور مال کی حفاظت کے لیے پارکوں کی سکیورٹی کو سخت کیا گیا ہے جس سلسلے میں اب پارکوں میں میٹل ڈیٹکٹر کے ذریعے ہی داخلہ ممکن ہو سکے گا۔ یہMore

Read More »

چنیوٹ سکول انرولمنٹ مہم سے متعلق آگاہی واک

1459677916-IMG-20160403-085803

محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکولوں سے باہر بچوں کو سکولوں میں داخل کروانے کے لئے ایمرجنسی انرولنمنٹ مہم سے متعلق آج آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی واک ڈی سی او آفس سے شروع ہوئی اور ایلیمنٹری سکول پہنچ کر اختتام پذیر ہو گئی۔ اس واک میں ڈی سی او شوکت علی خان کچھی، ایMore

Read More »

چنیوٹ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے‘ ڈی پی او

1459353949-ch-dpo-02

چنیوٹ(شیخ غلام مصطفٰے)موجودہ ملکی حالات اور گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تھانوں، تعلیمی اداروں، تفریحی مقامات اور دیگر کی سکیورٹی سخت کی جائے۔ یہ ہدایات ڈسٹرکٹ پولیس افسر عبدالقادر قمر نے پولیس لائن چنیوٹ میں لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے منعقدMore

Read More »

چنیوٹ میں نجی اسکول کے پرنسپل کا بچے پر تشدد، مقدمہ درج،ملزم گرفتار

criminal-main-image_31475931_std

چنیوٹ(یو این پی)چنیوٹ میں نجی اسکول کے پرنسپل نے تیسری جماعت کے طالب علم پر تشدد کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پرنسپل کو گرفتار کرلیا ہے۔چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں نجی اسکول کے پرنسپل ظفر اقبال نے تیسری جماعت کے طالب علم علی حیدر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے شکار طالب علم کو اسپتال منتقل کردیاMore

Read More »

چنیوٹ بے روزگار نوجوان کا اقدام خودکشی

RAWALPINDI: August 20 – Rescue 1122 staffers shifting the injured person of a road accident at Rawat to DHQ Hospital. APP photo by Abid Zia

چنیوٹ(نیوزڈیسک)بے روزگاری سے تنگ آ کر نوجوان نے تیزاب پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ چنیوٹ کے چک 131 چوکھیاں کے 30 سالہ نوجوان نصیر احمد تعلیم حاصل کرنے کے بعد بے روز گار تھا۔ نصیر کو اکثر گھر والوں کی طرف سے مبینہ طور پر فارغ رہنے کا تعنہ دیا جا تا تھا۔ گھر والوں کی باتوںMore

Read More »

چنیوٹ غیر معیاری کھل برآمد ہونے پر 7 دکانداروں پر مقدمے درج

1459078908-1449573456-ch-Live-Stock

چنیوٹ(نیوزڈیسک)رواں سال میں اب تک جعلی اور پھپھوندی لگی کھل برآمد ہونے پر سات دکانداروں کے خلاف مقدمے درج کروائے ہیں۔ ضلع بھر میں محکمہ لائیو سٹاک نے جعلی اور پھپھوندی والی کھل کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا جس سلسلے میں دفعہ 144 بھی نافذ کی ہوئی ہے۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر جہانگیر نے گفتگو کےMore

Read More »

چنیوٹ : چناب نگر حساس قرار‘ 149 پولیس اہلکار تعینات

1458994615-ch-police-meting

چنیوٹ ( شیخ غلام مصطفٰے)ایسٹر کے تہوار پر چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں دہشت گردی کے خطرہ کے باعث پولیس کی طرف سے 149 اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار الرٹ ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے چرچوں کے گرد ناکے بھی لگا دیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرMore

Read More »

چنیوٹ محکمہ صحت نے ہوٹل اور مٹھائی کا کارخانہ سیل کر دیا

1458905729-12903493-991218457639001-1787718566-o

چنیوٹ(نیوزڈیسک)محکمہ صحت نے مضر صحت کھانا اور مٹھائیاں تیار کرنے پر ایک ہوٹل اور مٹھائی کے کارخانے کو سیل کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف نے لالیاں میں موجود ماچھی ہوٹل، نذیر ہوٹل، احمد نگر میں موجود بشیر ہوٹل، طفیل ہوٹل اور چنیوٹ میں مندر روڈ پر موجود مٹھائی کے کارخانے کو چیک کیا۔ اس دورانMore

Read More »