تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

فیصل آباد

فیصل آباد: کراچی میں منعقدہ پاکستان کی 100کمپنیز کی سیلز پرفارمنگ کی 13 ویں سمٹ ایشیا ئی ای اوز کی ایوارڈ تقریب میں ہیپی لیک پینٹس کے شاندار معیارکے اعتراف میں ہیپی لیک پینٹس کے چیف ایگزیکٹو خواجہ شاہد رزاق سکاکو بہترین سیلز پرفارمنگ ایوارڈ دیا گیا

photo

فیصل آباد 28اکتوبر ( پ ر )کراچی میں منعقدہ پاکستان کی 100کمپنیز کی سیلز پرفارمنگ کی 13 ویں سمٹ ایشیا ئی ای اوز کی ایوارڈ تقریب میں ہیپی لیک پینٹس کے شاندار معیارکے اعتراف میں ہیپی لیک پینٹس کے چیف ایگزیکٹو خواجہ شاہد رزاق سکاکو بہترین سیلز پرفارمنگ ایوارڈ دیا گیا یہ ایوارڈ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد مقامی ہوٹلMore

Read More »

فیصل آباد: تاجروں نے فیصلہ کیا ہے کہ تاجر برادری ملک میں محاذ آارائی اور خانہ جنگی پیدا کرنے والے کسی سیاستدان کے ملک دشمن ناپاک عزائم کا حصہ بنے گی

photo-a

فیصل آباد 28اکتوبر ( پ ر )فیصل آباد کے تاجروں نے فیصلہ کیا ہے کہ تاجر برادری ملک میں محاذ آارائی اور خانہ جنگی پیدا کرنے والے کسی سیاستدان کے ملک دشمن ناپاک عزائم کا حصہ بنے گی اور نہ ہی انہیں ملک کی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت دیگی اورچیئر مین آل پاکستان انجمن تاجران ایکشن کمیٹی و صدرMore

Read More »

فیصل آباد: 1965کی جنگ میں دوآرکا بیس پر چلائے جانے والے پہلے بم کا خول لائلپور میوزیم کے سپرد یہ بم اس وقت نیوی کے کمانڈر محمد صدیق مان کی کمانڈ میں چلایا گیاجو غازی تھے۔

فیصل آباد( پ ر ) انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمنود عالم جٹ کے بہنوئی پی این ایس کمانڈر محمد صدیق کی جانب سے 7اور8ستمبر کی شب دوآرکا پر چلائے جانے والے بم کے خول کو لائل پور میوزیم کے انچارج چوہدری طارق جاوید کے سپرد کر دیا گیا۔جو لائل پور میوزیم میں تاریخی اعتبار سے محفوظMore

Read More »

فیصل آباد:حکومت تاجروں کے مسائل پر توجہ دے۔حافظ طاہر جمیل

Photo set Hafiz Tahir Jamil fsd

فیصل آباد( پ ر)تاجروں کے حقوق کیلئے اپنی جان بھی قربان کر دیں گے یہ بات حافظ محمد طاہر جمیل صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار رجسٹرڈفیصل آبادنے کلب گارمنٹس کا افتتاح کے موقع پر کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تاجروں کے ،سائل پر خصوصی توجہ دے اور آئے دن ٹیکسز کی بھرمار سے تاجروں کو نجات دلوائی جائے اگرMore

Read More »

فیصل آباد چنیوٹ شہر میں عدم توجہی کا شکاربھکاری و لاوارث بچوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ریسکیو آپریشن کا آغاز

Photo Child Protection Bureau Fsd (20-04-2016)

فیصل آباد ( شیخ غلام مصطفٰے)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد کی ریسکیوٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ محمد آصف چوہان کے ہمراہ چنیوٹ شہر میں عدم توجہی کا شکاربھکاری و لاوارث بچوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او چنیوٹ شوکت علی خان کھچی نے چنیوٹ شہرMore

Read More »

فیصل آباد سرکاری ہسپتالوں کی ایک روپیہ پرچی فیس کرپشن کا سبب بن رہی ہے مولانا احمد مدنی

ahmad madni pic (1)

فیصل آباد( پ ر) سرکاری ہسپتالوں کی ایک روپیہ پرچی فیس کرپشن کا سبب بن رہی ہے،ریزگاری نہ ہونے کا بہانہ بناکر10روپے وصولی معمول بن چکی ہے، پرچی فیس بالکل ختم یا ملازمین کی خفیہ نگرانی کی جائے، جمعیت علما ء اسلا م (ف)پنجاب کے رہنماء مولانا احمدمدنی،حافظ عادل ،اسدعلی وینس ودیگر کا حکومت سے مطالبہ انہوں نے کہا کہMore

Read More »

حضرت ابوبکرصدیقؓ اور نبی اکرم ؐکا مثالی تعلق تھا،نبی پاک ؐنے حضرت ابوبکرؓکواپنے ساتھ ہجرت کے لئے پسند کیا

ahmad madni pic

فیصل آباد( پ ر)جمعیت علما ء اسلا م (ف)پنجاب کے رہنماء مولانا احمد مدنی نے مسجد عمر فاروق خوشی ٹاؤن جڑانوالہ روڈمیں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضرت ابوبکرصدیقؓ اور نبی اکرم ؐکا مثالی تعلق تھا،نبی پاک ؐنے حضرت ابوبکرؓکواپنے ساتھ ہجرت کرنے کے لئے پسند کیا،جب مکہ سے مدینہ ہجرت کے لئے روانہ ہوئے تو حضرتMore

Read More »

فیصل آباد ٹیکس سے آگاہی کے لیے تقریری مقابلے کل ہوں گے

1459945795-Speech-compition1

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ٹیکس ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں شہریوں کی آگاہی کے لیے سرکاری کالجوں میں تقریری مقابلے کل ہوں گے۔ تقریری مقابلے گورنمنٹ کالجوں میں کروائے جائیں گے جو کل صبح 10 بجے سے شروع ہو جائیں گے جب کہ ٹیکس ڈے اتوار 10 اپریل کو منایا جائے گا۔ یہ باتیں ڈپٹیMore

Read More »

پنجاب اساتذہ کی بھرتی میں اسلامیات کوخارج کرنالمحہ فکریہ ہےشریفوں کی اسلام دشمن پالیساں ان کولےڈوبیں گی مولانا احمد مدنی

ahmad madni pic (1)

فیصل آباد( پ ر)پنجاب اساتذہ کی بھرتی میں سے اسلامیات کو خارج کرنالمحہ فکریہ ہے،پنجاب حکومت سوائے اسلامیات کے ہرسبجیکٹ کے ٹیچرزبھرتی کررہی ہے،شریفوں کی اسلام دشمن پالیساں ان کو لے ڈوبیں گی،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام (ف)پنجاب کے رہنماء مولانا احمد مدنی نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ لیگی حکومت نے اسلام مخالفت کی قسمMore

Read More »

فیصل آباد اس سال گندم کی ریکارڈ پیدوار حاصل ہو گی‘ ڈاکٹر مخدوم

Wheat gandum

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمی حالات بہتر رہنے اور کاشت کاروں کی بھرپور محنت کے سبب اس سال گندم کی ریکارڈ پیداوار حاصل ہو گی۔ بروقت کٹائی، گہائی اور سنبھال سے پہلے مزدوروں، ٹریکٹر، تھریشر اور کمبائن ہارویسٹر کے علاوہ ترپال یا پلاسٹک شیٹ کا انتظام بھی لازمی کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر شعبہ گندم ایوب زرعی تحقیقاتیMore

Read More »