تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        

میا ں چنوں

میاں چنوں: علاقہ موسیٰ ورک کے رہاشیوں کا ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف احتجاج

1457868926-Pic-13.02.2016

میاں چنوں(مانیٹرنگ ڈیسک ) موسیٰ ورک کے رہائشیوں کا بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں پر تھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ او کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اہل علاقہ نے شدید نعرے بازی کی اور ایس ایچ کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ دو ماہ سے تحصیل بھر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری انتہائی پریشانی کاMore

Read More »

میاں چنوں نوجوان ٹیوب ویل کے کنویں میں گر کر زخمی

1457533852-R

میاں چنوں (نیوزڈیسک) نواح میں نوجوان ٹیوب ویل کے کنویں میں گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 26 چودہ ایل میں گزرتے ہوئے نوجوان عتیق ٹیوب ویل کے کنویں کو دیکھنے لگا تو اس میں گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے نوجوان کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیوMore

Read More »

میاں چنوں: خاتون کی نہر میں کود کر خود کشی

1457007700-rescue-11

میاں چنوں(نیوزڈیسک)گھریلو جھگڑے پر دو بچوں کی ماں نے میلسی لنک کنال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 88 پندرہ ایل کے قریب گھریلو لڑائی جھگڑے پر دو بچوں کی ماں نے میلسی لنک کنال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ ریسکیو 1122 نعش کو تلاش کرنے میں مصروف ہے تاحالMore

Read More »

میاں چنوں: ٹائروں کی دکان میں آگ لگنے سے 40 لاکھ کے ٹائر جل کر راکھ

1451987743-Pic-Fire-05.01.2015

میاں چنوں (نیوزڈیسک) جی ٹی روڈ پر بس سٹینڈ کے قریب ٹائروں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 40 لاکھ روپے کے ٹائر جل کر راکھ ہو گئے۔ نامہ نگار کے مطابق میاں چنوں جی ٹی روڈ پر بس سٹینڈ کے قریب موجود ماسٹر ٹائر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ساتھ والیMore

Read More »

میاں چنوں: کنویں میں کام کرنے والا مزدور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق

kowan wel

میاں چنوں (نیوزڈیسک)میں 60 فٹ گہرے کنویں میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا ہے۔نامہ نگار کے مطابق نواحی گاؤں 111/ 15 ایل میں تقریباً 60 فٹ گہرے کنویں میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور کچا کھوہ کا رہائشی عمران جاں بحق ہو گیا جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیمMore

Read More »

???? ????:???? ???? ??? ??? ???? ?? ?????? ?? ?? ?????? ??? ?????? ?? ???????-2?????? ????-7????? ??? ??? -4????

_20151011152551

میاں چنوں(رضا جعفری):تلمبہ کے قریب موضع نصرت پور میں زمین کے تنازعہ پرحافظ بلال راجپوت اورحافظ کریم سکھیرا برادری میں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکراس وقت تک -2خواتین سمیت-7افراد جاں بحق اور-4افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں عبدالمجید ،عبدالکریم پسران نور بخش سکھیرا، خالدہ بی بی ، عابدہ بی بی دختران نورMore

Read More »

?? ??? ?? ?????? ????? ????? ????? ??? ?????????? ????? ? ?? ???? ?????? ?? ???????? ?? ?????? ?? ????? ??? ?????

SB15

میاں چنوں(رضا جعفری )اسپیشل برانچ پولیس خانیوال کے ڈی ایس پی معمور علی قریشی نے دفتر اسپیشل برانچ میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی غرض سے عشرہ محرم الحرام میں منعقد ہونے والے عزاداری کے پروگرامز کے بانیوں خصوصی میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلانMore

Read More »

???? ????:????? ???? ??? ????? ???? ???? ???? ???? ??????? ????? ?? ????

media

میاں چنوں(رضا جعفری)ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان (RUJP)ایک ملک گیرتنظیم ہے اور ایک صحافتی فیملی کا نام ہے ،سینئر نائب صدر پنجاب رائے سجاد حسین کھرل۔ صحافی عوامی حقوق کیلئے جدوجہد میں تو ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں لیکن اب حکومت کو صحافیوں کے حقوق بھی دینا ہوں گے ،خصوصی اجلاس سے خطاب V/O:۔ میاں چنوں آمد پرضلعی چیئرمین رضاMore

Read More »

???? ???? :??? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ?????

Punjab-Police-As-Sub-Inspector-and-ASI-283x160-283x1601-283x160

میاں چنوں ( شاہد شمیم )میاں چنوں تھا نہ سٹی میں سنتری تھا نے آنے والے سا ئلوں کے ساتھ بد تمیزی کر نے لگا تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی میں کا نسٹیبل فخر عباس پٹی نمبر 151/30سا ئلو ں کے آ نے پر گیٹ بند کر دیتا ہے اور ان کو شدید گرمی میں جان بو جھMore

Read More »

???? ???? ????? ??? ?? ??????? ??? ????? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?????? ?? ????

GIRAFTAR-CRIME

میاں چنوں ( شاہد شمیم ) تھانہ سٹی کی کاروائی فحش فلمیں چلا نے والے دو نیٹ کیفے مالکان گر فتارتفصیلات کے مطا بق معین اسلا م ہا ئی سکو ل روڈ پر واقع بھا ئی جان الیکٹر ک سٹور نیٹ کیفیپر چھا پہ ما را جہاں پر بھاری مواد میں فحش فلمیں بر آ مد ہو ئی نیٹ کیفےMore

Read More »