تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

رحیم یار خان

ڈاکٹر عبدالستار:فائر سروس بھی اب ریسکیو والے دیں گے ، جس طرح حادثات میں ہماری ٹیم سب سے پہلے پہنچتی رہی انشاء اللہ اسی طرح آگ لگنے کے واقعات میں بھی ہم شہریوں کی مدد کریں گے

Pic Khanpur 01 (1)

خان پور ( فیاض بلوچ ) فائر سروس بھی اب ریسکیو والے دیں گے ، جس طرح حادثات میں ہماری ٹیم سب سے پہلے پہنچتی رہی انشاء اللہ اسی طرح آگ لگنے کے واقعات میں بھی ہم شہریوں کی مدد کریں گے ریسکیو ضلع رحیم یار خاں کی ٹیم نے صوبائی سطح پر منعقدہ پانچ مقابلوں میں تین مرتبہ پہلیMore

Read More »

خان پور:رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس الرٹ رہیں گےرانا سقراط امان

Pic Khanpur 05

خان پور (فیاض بلوچ )رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس الرٹ رہیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے صوبہ بھر میں 9ارب سے زائد کی سبسڈی پر مشتمل رمضان پیکیج کے تحت رمضان بازار قائم کر دیئے گئے ہیں خان پور رمضان بازار میں 50سے زائدMore

Read More »

خان پور:یوم تکبیر کو ملک بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ریلیاں ،جلوس اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے سنی چوہان

Pic Khanpur 04

خان پور (فیاض بلوچ)یوم تکبیر کو ملک بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ریلیاں ،جلوس اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے میاں محمد نواز شریف نے سپر پاور کے پریشر کو ٹھکرا کر 28مئی کو ایٹمی دھماکے کر کے ملک و قوم کا وقار بلند کیا اور ملک کے استحکام کو ناقابل تسخیر بنا دیا آج امریکہMore

Read More »

خان پور:ایم این اے شیخ فیاض الدین نے محلہ غریب آباد کی عوام کا دیرینہ مطالبہ سوئی گیس کا مسئلہ حل کر کے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی

Pic Khanpur 03

خان پور (فیاض بلوچ )ایم این اے شیخ فیاض الدین نے محلہ غریب آباد کی عوام کا دیرینہ مطالبہ سوئی گیس کا مسئلہ حل کر کے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے ان خیالات کاا ظہار غریب آباد کے سیاسی و سماجی رہنما محمد نعیم مغل نے اہل علاقہ کے ہمراہ سوئی گیس پائپ لائن بچھانے کاMore

Read More »

خان پور:سرکل پولیس آفیسر اے ایس پی مہر عبدالطیف کی زیر قیادت تھانہ صدر کی حدود میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا

Pic Khanpur 01

خان پور (فیاض بلوچ ) سرکل پولیس آفیسر اے ایس پی مہر عبدالطیف کی زیر قیادت تھانہ صدر کی حدود میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا جس میں تھانہ صد ر سمیت تھانہ اسلام گڑھ تھانہ سٹی ،تھانہ سہجہ اور تھانہ ظاہر پیر کی پولیس نفری نے حصہ لیا سرچ آپریشن کے دوران درجنوں گھروں کی تلاشیMore

Read More »

خان پور:سٹی ریلوے انڈ ر پاس انتظامیہ کی غفلت اور نا اہلی کے سبب ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گھنٹوں ٹریفک بلاک رہنے لگی

Pic Khanpur 03

خان پور (فیاض بلوچ )سٹی ریلوے انڈ ر پاس انتظامیہ کی غفلت اور نا اہلی کے سبب ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گھنٹوں ٹریفک بلاک رہنے لگی شہریوں کو شدید تکلیف کا سامنا ،سماجی رہنما ساجد خان جتوئی نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سٹی انڈر پاس کی سڑک مکمل طور پر ٹو ٹ چکی ہے اور اس میں بڑےMore

Read More »

خان پور:نکے تھانیدار کا کمال مبینہ زیادتی کی کوشش کا شکار خاتون کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے الٹا مدعیہ کے حامی کو حوالات کی سیر کرا دی

Pic Khanpur 04

خان پور (فیاض بلوچ )تھانہ صدرخان پور کے نکے تھانیدار کا کمال مبینہ زیادتی کی کوشش کا شکار خاتون کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے الٹا مدعیہ کے حامی کو حوالات کی سیر کرا دی موضع کوٹلہ ماہی کی رہائشی فرزانہ بی بی نے اپنے شوہر محمد شہزاد اور بیٹے کے ہمراہ صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہMore

Read More »

خان پور : گرد آلود ہواؤں اور آندھیوں کا سلسلہ عروج پر ہے آم کا پھل متاثر

Pic Khanpur 01

خان پور (فیاض بلوچ )خان پور میں ان دنوں گرد آلود ہواؤں اور آندھیوں کا سلسلہ عروج پر ہے گزشتہ ایک ہفتے سے وقتاً فوقتاً ہونے والی تیز آندیوں اور گرد آلود ہواؤں کے باعث خصوصاً آم کا پھل متاثر ہوا ہے اور آم کے پھل درختوں سے ٹوٹ کر نیچے بکھر کر ضائع ہوئے ہیں گزشتہ روز آنے والیMore

Read More »

فیروزہ:تیزرفتار بس نے سامنے سے آنے والی کار کو روندڈالہ،کارسوارشدید زخمی

Fza Pic 2

فیروزہ (باقرالزماں )تیزرفتار بس نے سامنے سے آنے والی کار کو روندڈالہ،کارسوارشدید زخمی ،مسافربس میں سوار مسافرمحفوظ رہے ،کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،تفصیل کے مطابق صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی مسافربس نمبری Z3714رشید آبادکے نزدیک رشیدآباد کے قریب پہنچی اور اوور کراسنگ کرتے ہوے سامنے سے آنے والی سوزوکی کار نمبری BRF2459کو روندڈالہ،جس کے نتیجہMore

Read More »

فیروزہ: تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راجہ محمدسلیم حصہ لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے۔ طارق خان کورائی

11152-فیروزہ

فیروزہ(باقر الزماں )قومی حلقہ 193میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راجہ محمدسلیم حصہ لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے ،راجہ محمدسلیم مرکزی رہنما تحریک انصاف کی قیادت میں تحریک انصاف کرپٹ عناصراور کرپشن کے خلاف بھر پور جدوجہد کر رہی ہے ،ان خیالات کااظہار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سنیئرنائب صدرطارق خانMore

Read More »