تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

فیروزہ

فیروزہ:تیزرفتار بس نے سامنے سے آنے والی کار کو روندڈالہ،کارسوارشدید زخمی

Fza Pic 2

فیروزہ (باقرالزماں )تیزرفتار بس نے سامنے سے آنے والی کار کو روندڈالہ،کارسوارشدید زخمی ،مسافربس میں سوار مسافرمحفوظ رہے ،کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،تفصیل کے مطابق صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی مسافربس نمبری Z3714رشید آبادکے نزدیک رشیدآباد کے قریب پہنچی اور اوور کراسنگ کرتے ہوے سامنے سے آنے والی سوزوکی کار نمبری BRF2459کو روندڈالہ،جس کے نتیجہMore

Read More »

فیروزہ: تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راجہ محمدسلیم حصہ لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے۔ طارق خان کورائی

11152-فیروزہ

فیروزہ(باقر الزماں )قومی حلقہ 193میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راجہ محمدسلیم حصہ لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے ،راجہ محمدسلیم مرکزی رہنما تحریک انصاف کی قیادت میں تحریک انصاف کرپٹ عناصراور کرپشن کے خلاف بھر پور جدوجہد کر رہی ہے ،ان خیالات کااظہار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سنیئرنائب صدرطارق خانMore

Read More »

فیروزہ:سکول کے طالب علم آورہ کتوں کے حملے سے بچ گئے

402361_59879284

فیروزہ( باقرالزمان)چولستان کے چک نمبر186/7Rمیں سکول کے طالب علم آورہ کتوں کے حملے سے بچ گئے ،چولستانی فنکار اور اقلیتی صحافی کے اچانک گزرتے وقت کتوں کو بھگا دیا،انسانی المیہ رونماہونے سے بچ گیا،تفصیل کے مطابق چولستان کے چک نمبر186/7Rمیں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کے تین معصوم بچے باہر سے پانی کولر میں بھر کر سکول آ رہے تھے کہMore

Read More »

فیروزہ:موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں تشویش ناک حدتک اضافہ ،نمازجمعہ کے وقت مسجد کے باہر سے تین موٹر سائیکل اٹھا لی گئیں

images (1)

فیروزہ( باقر الزمان)موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں تشویش ناک حدتک اضافہ ،نمازجمعہ کے وقت مسجد کے باہر سے تین موٹر سائیکل اٹھا لی گئیں،عوام میں تشویش ،تفصیل کے مطابق نمازجمعہ کے دوران جامع مسجد گلزارمدینہ مراد کالونی کے باہر کھڑئے تین موٹر سائیکل نامعلوم چوروں نے اٹھا لئے ،ظہوراحمدولدمحمدجمیل کا کراون لیفان موٹر سائیکل نمبریRNP8038،ابرارالحق ولد جام نازکMore

Read More »

چولستان کے دو وٹرنری ہسپتال فیروزہ: 178/7Rاور313کئی ہفتوں سے بند وٹرنری ڈاکٹر اور عملہ غائب ہونے کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے

Mahar Lattif Pic FzA

فیروزہ( فراز )چولستان کے دو وٹرنری ہسپتال 178/7Rاور313کئی ہفتوں سے بند وٹرنری ڈاکٹر اور عملہ غائب ہونے کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ،مال مویشی پال چولستانی پریشانی کا شکار ہیں،تفصیل کے مطابق چولستان میں وٹرنری ہسپتال 178/7Rاور313کئی ہفتوں سے بند پڑئے ہیں ان ہسپتالوں میں تعینات وٹرنری ڈاکٹراور دیگرعملہ ہسپتالوں کو تالے لگا کر غائب ہےMore

Read More »

فیروزہ: پانامہ پر فیصلہ کے بعدفریقین کو اداروں کے احترام اور ان کی مضبوطی کے لئے اپنا کردارفرض سمجھ کر ادا کرنا ہو گا آئین اور قانون کی بالاسدتی کے لئے فریقین ایک دوسرئے کے مینڈیٹ کااحترام کریں -تعمیروطن گروپ کے سربراہ وسابق ایم پی اے چوہدری مسعود احمد

Ch Masood Ahmad Fza

فیروزہ( فراز )تعمیروطن گروپ کے سربراہ وسابق ایم پی اے چوہدری مسعود احمد نے کہا ہے کہ پانامہ پر فیصلہ کے بعدفریقین کو اداروں کے احترام اور ان کی مضبوطی کے لئے اپنا کردارفرض سمجھ کر ادا کرنا ہو گا آئین اور قانون کی بالاسدتی کے لئے فریقین ایک دوسرئے کے مینڈیٹ کااحترام کریں ،ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئےMore

Read More »

فیروزہ: آئندہ کے قومی انتخا بات میں ہمارا اتحاد کیلدی کردار ادا کرئے گا-عوامی اتحاد کے سربراہ وبزرگ سیاست دان چوہدری عبدالغفورخان ایڈوکیٹ

Ch Abdul Ghafoor Adv FzA

فیروزہ(فراز)عوامی اتحاد کے سربراہ وبزرگ سیاست دان چوہدری عبدالغفورخان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ آئندہ کے قومی انتخا بات میں ہمارا اتحاد کیلدی کردار ادا کرئے گا،قومی حلقہ 192,193سمیت صوبائی حلقہ 287میں عوام دوست قیادت کو میدان میں لا کر عوام کو صاف ستھری اور تعمیری قیادت فراہم کی جائے گی ،ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاMore

Read More »

فیروزہ: موٹر سائیکل سواروں کی ٹکر سے ریٹائرڈ سکول ماسٹر زخمی فوری طور پرشیخ زید ہسپتال بھجوا دیا گیا

download

فیروزہ( فراز )موٹر سائیکل سواروں کی ٹکر سے ریٹائرڈ سکول ماسٹر زخمی فوری طور پرشیخ زید ہسپتال بھجوا دیا گیا،تفصیل کے مطابق عارف بلوچ کے نوجوان موٹرسائیکل پر فیروز آ رہے تھے کہ رورل ہسپتال کے سامنے کھڑئے ریٹائرڈ سکول ماسٹر محمدعباس کو ٹکر دے ماری جس کے باعث سکول ٹیچرزخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر شیخ زید بنMore

Read More »

گھر سے بازاربرف لینے والے نوجوان حادثے کی نظر ،موٹرسائیکل سوار مٹی سے لدئے ٹرالی ٹریکٹرکے نیچے آ کر جاں بحق

download (5)

فیروزہ( فراز )گھر سے بازاربرف لینے والے نوجوان حادثے کی نظر ،موٹرسائیکل سوار مٹی سے لدئے ٹرالی ٹریکٹرکے نیچے آ کر جاں بحق ،تفصیل کے مطابق چک نمبر 79/Aکے رہائشی عدنان ولد اشرف اور بلال ولد عبدالشکور گھر سے فیروزہ موٹر سائیکل پر برف لینے کے لئے فیروزہ شہر آ رہے تھے کہ فیروزہ میں ان کا موٹر سائیکل مٹیMore

Read More »

فیروزہ: فیروزہ میں نکاسی آب کا تباہ شدہ نظام اور گندے پانی کے کھڑئے جوہڑوں کے خلاف کنڈانی روڈ کے تاجروں نے شٹر ڈاون ہڑتال کر کے ریلی نکالی چوک لاری اڈہ کو بند کر کے رکن پنجاب اسمبلی اسلام اسلم ،نو منتخب چیئرمین اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرئے بازی کی

download

فیروزہ( فراز )فیروزہ میں نکاسی آب کا تباہ شدہ نظام اور گندے پانی کے کھڑئے جوہڑوں کے خلاف کنڈانی روڈ کے تاجروں نے شٹر ڈاون ہڑتال کر کے ریلی نکالی چوک لاری اڈہ کو بند کر کے رکن پنجاب اسمبلی اسلام اسلم ،نو منتخب چیئرمین اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرئے بازی کی،کئی گھنٹوں تک چوک لاری اڈہ بند رہنےMore

Read More »