تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

خان پور

خان پور:جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنا موقف کسی ملزم کی طرح نہیں بلکہ کسی بادشاہ کی طرح پڑھ کر سنایا ۔چوہدری مشتاق احمد

Pic Khanpur 05

خان پور(فیاض بلوچ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری مشتاق احمد نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنا موقف کسی ملزم کی طرح نہیں بلکہ کسی بادشاہ کی طرح پڑھ کر سنایا جس کے رد عمل میں عدلیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ریاست اداروں سے لڑنے کے لئے تیار ہے ،کوئیMore

Read More »

خان پور:وزیراعظم نوازشریف کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے جمہوریت مزید مستحکم ہوئی ہے ۔شیخ فیاض الدین

Pic Khanpur 04

خان پور (فیاض بلوچ ) وزیراعظم نوازشریف کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے جمہوریت مزید مستحکم ہوئی ہے ،انشااللہ جے آئی ٹی سے سرخروہوکر نکلیں گے ان خیالات کااظہار ایم این اے حلقہ این اے 193شیخ فیاض الدین نے اپنی رہائش گاہ پر کونسلرز و عمائدین علاقہ سے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےMore

Read More »

خان پور :مجید کالونی میں سیوریج کے گندے پانی کا راج مین ہولز سے ڈھکن غائب حادثات معمول بن گئے

Pic Khanpur 02

خان پور (فیاض بلوچ )مجید کالونی میں سیوریج کے گندے پانی کا راج مین ہولز سے ڈھکن غائب حادثات معمول بن گئے ،مجید کالونی کے درجنوں رہائشیوں چوہدری مشتاق جٹ صدر امن کمیٹی مجید کالونی ،جنرل سیکرٹری رانا بابر حسین ،چوہدری مقصود ،چوہدری ریاض ،مختیار احمد و دیگر نے سینیٹری انسپکٹر رفیق قریشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہMore

Read More »

خان پور:لاہور ہائی کورٹ بار،انفارمیشن سیکرٹری فرینڈز گروپ وکلاء پاکستان چوہدری شبیر حسین ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے گفتگو

Pic Khanpur 01

خان پور (فیاض بلوچ )چیئر مین ڈگری مانیٹرنگ کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار،انفارمیشن سیکرٹری فرینڈز گروپ وکلاء پاکستان چوہدری شبیر حسین ایڈووکیٹ نے خان پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا آٹی سسٹم جس کے ذریعے وکلاء کو کاز لسٹ بذریعہ ای میل ،ایس ایم ایس اور آفس میں عدالت کی طرف سے پیرویMore

Read More »

خان پور:پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے اور کرتی رہے گی

Pic Khanpur 02

خان پور (فیاض بلوچ )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماو کونسلر خواجہ عاطف بشیر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے اور کرتی رہے گی جسکا ثبوت عظیم باپ کے عظیم بیٹوں کی کئی کئی گھنٹے عدالت میں پیش ہونا ہے ،شریف برادران اور انکے خاندان کے خلاف جو سازشیں جاری ہیں انشااللہMore

Read More »

خان پور:امجد صابری شہید کی پہلی برسی منائی جارہی ہے لیکن ان کے قاتل آج بھی کھلم کھلا آزاد ہیں۔ ملک محمد فاروق طور

Pic Khanpur 01 (1)

خان پور (فیاض بلوچ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 290کے امیدوار ملک محمد فاروق طور نے کہاہے کہ امجد صابری شہید کی پہلی برسی منائی جارہی ہے لیکن ان کے قاتل آج بھی کھلم کھلا آزاد ہیں اور 12مئی سانحے،سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے سینکڑوں افراد کے قاتل بھی آزاد ہیں اور انہیں اب بھی پارلیمنٹ تک رسائی حاصلMore

Read More »

خان پور :چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن ،کم عمر بچوں سے جبری مشقت کرانے کا سلسلہ جاری

Pic Khanpur 03 (1)

خان پور (فیاض بلوچ)چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن ،ضلع رحیم یارخان سمیت ملک بھر میں فیکٹریوں ،بھٹہ خشت ،ورکشاپوں ،ہوٹلوں اور دیگر مقامات پر کم عمر بچوں سے جبری مشقت کرانے کا سلسلہ جاری جبکہ بچوں پر تشدد اور بدفعلی کے واقعات بھی معمول کا حصہ بنتے جارہے ہیں ،تمام بچوں کواسکولوں میں داخل کرانے ور وظائف دینےMore

Read More »

خان پورخان پور: پی ٹی آئی ملک کی واحد ایسی جماعت بن چکی ہے جس میں کسی مخصوص خاندان کی اجارہ داری نہیں ہے۔چوہدری مشتاق احمد

Pic Khanpur 03 (1)

خان پور (فیاض بلوچ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماچوہدری مشتاق احمد نے ملک سجاد کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کی واحد ایسی جماعت بن چکی ہے جس میں کسی مخصوص خاندان کی اجارہ داری نہیں ہے اس لئے پاکستان تحریک نصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقادکرانادوسری جماعتوں سے بالکل منفرد ہےMore

Read More »

خان پور:حکومت نے مثالی بجٹ پیش کرتے ہوئے فروغ تعلیم کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ شیخ عماد الدین

Pic Khanpur 02

خان پور (فیاض بلوچ ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں شیخ عماد الدین ،شیخ وقار الدین ،حاجی محمد مراد خان رند ،اقبال صادق بلوچ ،شیخ ذیشان علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مثالی بجٹ پیش کرتے ہوئے فروغ تعلیم کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں کیونکہ ہم تعلیم کو جتناعام کریں گے ملک اتنی ہیMore

Read More »

خان پور:خاتون رضیہ بیگم اپنے معذور بیٹے محمد فیصل کے ہمراہ صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے

Pic Khanpur 01

خان پور (فیاض بلوچ )ماڈل ٹاؤن بی کی رہائشی خاتون رضیہ بیگم نے اپنے معذور بیٹے محمد فیصل کے ہمراہ صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 9سال قبل میرا بیٹا فیصل بالکل ٹھیک تھا اور لوکل گورنمنٹ میں ٹھیکیداری کا کام کرتا تھا اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران 12فروری 2009کے دن میرے بیٹے فیصل کو بجلی کا کرنٹMore

Read More »