تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        

لیاقت پور،ظاہر پیر

ظاہر پیر: نادرا آفس بند ہونے کے بعد ظاہر پیر میں نادرا کی موبائل وین 40روز سے غائب ،ججہ عباسیاں میں بھی نادرا وین کو آئے عرصہ بیت گیا

download-7

ظاہر پیر (نعیم ایازخان)نادرا آفس بند ہونے کے بعد ظاہر پیر میں نادرا کی موبائل وین 40روز سے غائب ،ججہ عباسیاں میں بھی نادرا وین کو آئے عرصہ بیت گیا،عوام کی نادرا آفس خان پور میں لمبی لائنیں ،شہری ، شناختی کارڈ کے حصول کے لیے صبح سے شام تک خوار ،مبینہ ٹاؤٹ مافیا ،ایجنٹ اور نادرا منیجر سمیت اہلکاروںMore

Read More »

لیاقت پور:عطائی کے ٹیکہ سے نوجواں موقع پر جاں بحق

images (1)

لیاقت پور( بیورو رپورٹ)عطائی کے ٹیکہ سے نوجواں موقع پر جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطابق جونگ بلاول کا پچیس سالہ نوجوان صابر عرف شبو اتائی ڈاکٹر ایازسیال کے کلینک پر بخار کی دوائی لینے گیا جہاں پر اسے ٹیکہ لگایا گیا تووہ موقع پر ہی ضان بحق ہو گیا،ورثا نے اتائی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اس کےMore

Read More »

لیاقت پور:غلہ منڈی چیمبرز آف کامرس کے انتخابات اور جوڑ توڑ عروج پر

images

لیاقت پور( بیورو رپورٹ )غلہ منڈی چیمبرز آف کامرس کے انتخابات اور جوڑ توڑ عروج پر،تعمیر وطن گروپ کے سربراہ وسابق ایم پی اے چوہدری مسعود احمد اور مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اسلام اسلم کے گروپ آمنے سامنے آنے کے بعد غلہ منڈی کی مقامی سیاست مزیدتیز ہو گئی،چوہدری مسعود احمد کے سابق ساتھی راشد رفیق پہلےMore

Read More »

سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری ریاض الحق کے خلاف گھپلوں اور خوردبرد کاریکارڈ تحقیقاتی اداروں کو فراہم کر دیا

لیاقت پور( بیورو رپورٹ)مارکیٹ کمیٹی لیاقت پور کے سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری ریاض الحق جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں مبینہ طور پر سرکاری فنڈز میں خوردبرد کر کے میرٹ کے خلاف نوکریاں دیں ،نیب اور انٹی کرپشن کی طرف سے تحقیقات شروع کر دی گئیں ،ذرائع کے مطابق نیب اور انٹی کرپشن کو درخواست کے زریعہ مطلع کیا گیا کہMore

Read More »

ظاہر پیربجلی کا شارٹ پول کرنٹ لگنے سے حاملہ بھینس ہلاک معمرمالک میاں بیوی کو غشی کے دورے اہل محلہ کا احتجاج

zahir pir pic 22.07.16

ظاہر پیر(اللہ دتہ اسد)ظاہر پیربجلی کا شارٹ پول کرنٹ لگنے سے حاملہ بھینس ہلاک معمرمالک میاں بیوی کو غشی کے دورے اہل محلہ کا احتجاج ،6ماہ قبل پوتاکرنٹ لگنے کے باعث بازو سے معزور ہو چکا،ہمسائے کی بکریاں اورگھر کا سامان جل چکا ،واپڈا تاریں تبدیل کرنے سے انکاری کوئی پرسان حال نہیں متاثرہ اللہ ڈیوایا کی گفتگو تفصیلات کےMore

Read More »

ظاہر پیر:ہوم گراؤنڈ پرکپتان کو آل راؤنڈ شکست ہوئی سیاسی سماجی حلقوں کا ردعمل

zahir pir pic sarway 15.05.16

ظاہر پیر(نور اصغرسے)ہوم گراؤنڈ پر کپتان کو آل راؤنڈ شکست ہوئی، دھرنا سیاست دھری رہ گئی ،عوام حکومتی پالیسوں سے مطمئین ہیں ،ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے روڑے اٹکانے سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ،سیاسی سماجی حلقوں کا ردعمل،تفصیلات کے مطابق حالیہ ضمنی الیکشن پرتبصرہ کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنماء اومیدوار چیئرمین میونسپل کمیٹی ظاہرMore

Read More »

ظاہر پیر:پاناما لیکس سے متعلق عدلیہ کا حکومت کوواضع جواب عوامی امنگ کی ترجمانی کرتا ہے شہریوں کا سروے میں اظہار

zahir pir pic sarway 15.05.16 (2)

ظاہر پیر(نور اصغر)پاناما لیکس سے متعلق عدلیہ کا حکومت کوواضع جواب عوامی امنگ کی ترجمانی کرتا ہے، شہری ہربچہ لاکھوں کا مقروض چندخاندانوں کے بچے کروڑوں کامالک پیدا ہوتے ہیں ،ملک میں کرپشن کا خاتمہ نا گزیرہوچکا،پانامالیکس انکشاف پر عدلیہ اورفوج کی نگرانی میں انکوائری کمیٹی بنائی جائے،ملک کی لوٹی ہوئی رقم کی پائی پائی وصول ہونی چاہیے،مختلف مکاتب فکرکےMore

Read More »

ظاہرپیر ایک سال میں کروڑوں کی سرکاری لکڑی غائب ،محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت مخصوص گینگ بنالئے

zahir pir pic 05.05.16

ظاہرپیر(نوراصغر)اتفصیلات کے مطابق فتح پور کمال کے رہائشی جمال محمد نے سیکرٹری جنگلات لاہور، ناظم اعلیٰ جنگلات ملتان ،کنزرویٹر جنگلات بہاولپور ،کو تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ظاہر پیر گردنواح کے علاقوں سے ایک سال کے دوران کرڑوں روپے کی سرکاری لکڑی کاٹ لی گئی ہے محکمہ جنگلات کے اہلکار ،ہائی وے اہلکار ،سرکاری لکڑی کے ٹھیکیدارMore

Read More »

لیاقت پورمسلم لیگ ن کے چیئرمین کے بھائی اور علاقے کے بڑے جاگیردارکا ساتھیوں کے ہمرا دھاوا ،سینکڑوں بوری باردانہ اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا

FIR _n

لیاقت پور( باقرالزمان)محکمہ فوڈ سنٹر پر مسلم لیگ ن کے چیئرمین کے بھائی اور علاقے کے بڑے جاگیردارکا ساتھیوں کے ہمرا دھاوا ،سینکڑوں بوری باردانہ اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا،مزاحمت پر محکمہ فوڈ کے ملازمین پر تشدد ،پولیس کے اعلیٰ حکام اورمحکمہ فوڈ کے حکام بھی موقع پر پہنچ گئے ،رات گئے بااثرملزمان کے خلاف زیردفعہ 395/186مقدمہ درج کرMore

Read More »

ظاہر پیر تعلق داری کافائدہ اٹھاتے ہوئے جیولر نے دوسرے جیولر سے 7لاکھ 25ہزارکا سونا لیکر جعلی چیک تھما دیا

zpr pic

ظاہر پیر(نور اصغر)تعلق داری کافائدہ اٹھاتے ہوئے جیولر نے دوسرے جیولر سے 7لاکھ 25ہزارکا سونا لیکر جعلی چیک تھما دیا،رقم کی واپسی کے مطالبے پر الزام تراشی جان سے مارنے کی دھمکیاں،مدعی عدالت پہنچ گیا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سادات کالونی ظاہر پیر کے رہائشی مجاہد حسین ولد غلام حسین ذات کھوکھرنے بتایا ہے کہ کشمیری بازار ظاہر پیرMore

Read More »