تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

چیچہ وطنی

چیچہ وطنی:خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

images (2)

چیچہ وطنی (ظفرا قبال انصاری)تھانہ صدر کی حدود چکو ک جنگلات خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود چکوک جنگلات میں خاتون فوزیہ بی بی کو ملزم محمد سلیم نے نوکری کا جھانسہ دیکر جنگل میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ مقدمہ درج

Read More »

چیچہ وطنی:تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی چک 105بارہ ایل میں ٹیوب ویل کاٹرانسفارمر چور لے اڑے ۔

images (1)

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی چک 105بارہ ایل میں ٹیوب ویل کاٹرانسفارمر چور لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد وسیم سرور سکنہ 105بارہ ایل نے اپنی زرعی زمین رقبہ پر ٹیوب ویل چلانے کیلئے ٹرانسفارمر نصب کررکھا تھا جسے گذشتہ دنوں نامعلوم چور چرا کر لے گئے پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درجMore

Read More »

چیچہ وطنی :گذشتہ روز آنے والی طوفانی بارش کی تبارہ کاریاں۔

image

چیچہ وطنی(ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی گذشتہ روز آنے والی طوفانی بارش کی تبارہ کاریاں۔ حضور آباد فیڈر کی2 دن گزرنے کے باوجود بجلی کی بحالی کا کام شروع نہ ہوسکا۔ حضور آباد سے ملحقہ تقریبا 13 گاؤں کے رہائشی بجلی کی مسلسل بندش سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، روزہ داروں، نمازی اور مریض حضرات شدید مشکلات کاMore

Read More »

چیچہ وطنی :تحریک انصاف ملک بھر سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت بنائے گی۔

image

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی رائے گروپ، رائے حسن نواز خاں سابق ایم ااین اے، سردار وحید اصغر ڈوگر ایم پی اے، رائے مرتضیٰ اقبال خاں ایڈووکیٹ رہنما پی ٹی آئی، رانا محمد اجمل خاں چئیرمین بلدیہ چیچہ وطنی ، راؤ محمد اسلم خاں سینئر پی ٹی آئی ضلع ساہیوال کے اعزاز میں رانا محمد وقاص، رانا عبدلشکور، راناMore

Read More »

چیچہ وطنی:صبح گھر سے لاپتہ ہونیوالے 12سالہ معصوم بچے کی نعش 77بارہ ایل مکئی کے کھیت سے برآمد۔

12 Sala Bacha Qatal

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی تھانہ شاہ کوٹ کے نواحی چک 34چودہ ایل میں گذشتہ روز8بجے صبح گھر سے لاپتہ ہونیوالے 12سالہ معصوم بچے کی نعش 77بارہ ایل مکئی کے کھیت سے برآمد۔ 12سالہ حسن کو بد فعلی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا ۔ ملزم گرفتار۔ ملزم کی نشاندہی پر نعش کھیتوں سے برآمد۔ تفصیلات کےMore

Read More »

چیچہ وطنی :مسجد سیدنا حسین (رضی اللہ عنہ)کا سنگ بنیاد مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے دستِ مبارک سے رکھا

image

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)مسجد سیدنا حسین (رضی اللہ عنہ)چک نمبر 11-22 ایل غازی آباد چیچہ وطنی کا سنگ بنیاد مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے دستِ مبارک سے رکھا ،حکیم محمد رفیق کی میزبانی میں منعقدہ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاکہ مسجد اللہ کی عبادت کاMore

Read More »

چیچہ وطنی:تھانہ کسووال کے مقدمہ نمبر436/15زیر دفعہ 452/379/447/506تعزیرات پاکستان میں تمام ملزمان کو بری کردیا۔

download (1)

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی نے تھانہ کسووال کے مقدمہ نمبر436/15زیر دفعہ 452/379/447/506تعزیرات پاکستان میں تمام ملزمان کو بری کردیا۔ استغاثہ کے مطابق محمد بخش بب وغیرہ سات ملزمان نے مسلح ہو کر مدعی کے گھر میں زبردستی گھس کر نہ صرف زدو کوب کیا ۔بلکہ لوٹ مار کی اور زبردستی گھر پر قبضہ کی بھی کوشش کی ۔More

Read More »

چیچہ وطنی: نواحی علاقہ چک نمبر165/9-Lکے مشہور قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ملک نور خاں نے قتل میں ملوث ملزمان محمد فاروق اور محمد رفیق کو باعزت بری کردیا ۔

download (1)

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی کے نواحی علاقہ چک نمبر165/9-Lکے مشہور قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ملک نور خاں نے قتل میں ملوث ملزمان محمد فاروق اور محمد رفیق کو باعزت بری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر165نائن ایل میں 22اکتوبر 2013کو ملزمان نے اپنے بہنوئی اسلم عرف لطیف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کاMore

Read More »

چیچہ وطنی : آل پاکستان واپڈا یونین سی بی اے کا ہنگامی اجلاس منعقد

Baldia Ajlas

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی : آل پاکستان واپڈا یونین سی بی اے کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سرکل چیئرمین چوہدری محمدارشاد جٹ منعقد ہوا ۔اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مزدور کی تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے اور 22یونین کی طرف سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونا کےMore

Read More »

معمولی تنازعہ پر ٹیچر نے اپنے بیٹوں، بھائی اور اہل دیہہ کے ہمراہ سکول ٹیچر کو اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

images (1)

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری)چیچہ وطنی تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 66/12-Lمیں معمولی تنازعہ پر ٹیچر نے اپنے بیٹوں، بھائی اور اہل دیہہ کے ہمراہ سکول ٹیچر کو اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول 66بارہ ایل میں محمد شفیق SSTٹیچر جو کہ سکول ہذا میں انچار ج کمپیوٹر لیبMore

Read More »