تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

سیالکوٹ

سیالکوٹ پاکستان پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔شکیل احمد علی

1451132833-PPP

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوو ونگ کے نائب صدر شکیل احمد علی نے مزید کہا کہ جعلی احتساب کے نام پاکستان پیپلزپارٹی کے لیڈران کو سیاست سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی مگر حکومت کو شاید معلوم نہیں کہ پاکستانMore

Read More »

سیالکوٹ قبضہ مافیا نے امام صاحب گراونڈ کی مرکزی دیوار کو مسمار کرنا شروع کردیا

SialkotLOC1Killed_10-18-2013_122940_l

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)قبضہ مافیا نے امام صاحب گراونڈ کی مرکزی دیوار کو مسمار کرنا شروع کردیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ درگاہ حضرت امام علی الحق کے مرکزی گیٹ کے ساتھ واقع امام صاحب گروانڈ کی چاردیواری کو ناجائز قابضین ایسے توڑ رہے ہیں کہ اسکا ٹوٹنا قدرتی محسوس ہو۔ دیوار کمزور ہونے کے ساتھ اس میں ایک بڑا سوراخ بن گیا ہے۔More

Read More »

سیالکوٹ انتہا پسندی کے خاتمہ کی خاطر ہمیں تعلیم کا ہتھیار استعمال کرنا ہو گا۔محمد اکمل چیمہ

PTI13-400x250

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) سابق ضلع ناظم و رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد اکمل چیمہ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کی خاطر ہمیں تعلیم کا ہتھیار استعمال کرنا ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں اور انہوں نے معصوم طالبعلموں کو شہید کرکے ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے۔More

Read More »

سیالکوٹ سرکاری دفاتر اور تھانہ کو کہیں دوسری جگہ منتقل کرکے قلعہ کو اسکی اصلی حالت میں بحال کیا جائے

SialkotLOC1Killed_10-18-2013_122940_l

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) سماجی شخصیت سید جاوید علی شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی شہرت کے حامل ایکسپورٹ سٹی سیالکوٹ کی عوام کو تفریخ فراہم کرنے کی خاطر خوان سہولتیں فراہم کرنے کی خاطر سیالکوٹ قلعہ سے تمام سرکاری دفاتر اور تھانہ کو کہیں دوسری جگہ منتقل کرکے قلعہ کو اسکیMore

Read More »

سمبڑیال:قصبہ بھوپالوالہ کے سر کاری ہسپتال میں مر یضو ں کے رش کی بجائے آوارہ کتو ں کا راج ،آوارہ کتو ں سے شہری انتہا ئی پر یشان

hospital news

سمبڑیال (قاسم ذ رگر) بھوپالوالہ میں بنیادی مر کز صحت کے اند ر مریضو ں کی بجائے پالتو کتوں کا راج کتو ں کا مریضو ں پر حملہ معمول بن گیا تفصیلات کے مطابق یہ کتے مسلسل مریضوں کو تنگ کر رہے ہیں اور جب کو ئی مریض ڈاکٹرصا حب سے شکایت کرتا ہے تو انچا رج ڈاکٹر اکرم رضاMore

Read More »

سمبڑیال :بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی فتح حاصل کرے گی ۔,راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)چو ہدری مون چیمہ

e3dc3add-118f-4cb3-917a-57680a6b1381

سمبڑیال (رانا حبیب اللہ سے )راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)چو ہدری مون چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی فتح حاصل کرے گی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کی اقتصادی صورتحال بہتر ہو ئی ہے ۔میاں محمد شہباز شریف پنجاب کو ترقیMore

Read More »

سمبڑیال: پاکستا ن تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری نشاط احمد چیمہ کا اہل علاقہ سے خطاب

ISLAMABAD: A large number of PTI supporters gathered at Jinnah Avenue during PTI public meeting on the last day of election camping. INP PHOTO by Sulaman Choudhry

سمبڑیال ( حبیب اللہ) پاکستا ن تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری نشاط احمد چیمہ نے اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پاکستان کی عوام ذلیل وخوار ہورہی ہے جس کی وجہ ملک پاکستان میں لاقانونیت ،ناانصافی اور میرٹ پر فیصلوں کا نہ ہونا ہے ۔جس ملک میں میر ٹ پر فیصلے نہ ہوں تو پھرMore

Read More »

سمبڑیال :موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے موٹر سائیکل سوار جُلس گیا ۔

Baldia-town-factory-fire-293x170

سمبڑیال (حبیب اللہ)موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے موٹر سائیکل سوار جُلس گیا ۔تفصیلات کے مطابق موڑ سمبڑیال کا رہائشی محمد عظیم ولد محمد اکرم موٹر سائیکل پر کسی کام سے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے پٹرول انجمن پر گرا جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے عظیم کے کپڑوں کوMore

Read More »

جیت کر ذاتی مفادات کی بجائے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کروں گا,محمد ناصر وڑائچ

Picture Ch.Muhammad Nasir Waddaich PML N

سمبڑیال (حبیب اللہ سمبڑیال) رہنماء مسلم لیگ ن و امیدوار برائے جنرل کونسل سٹی سمبڑیال محمد ناصر وڑائچ نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کرنے کا ذریعہ ہے جیت کر ذاتی مفادات کی بجائے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کروں گا حلقہ کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کا مشن مرتے دم تک جاریMore

Read More »

سرکل سمبڑیال کی حدود میں موٹر سائیکل چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری

khi-crime_l

سمبڑیال (حبیب اللہ سمبڑیال) سرکل سمبڑیال کی حدود میں موٹر سائیکل چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری چور واپڈا ملازم کی موٹر سائیکل ہنڈا 125 اور 2افراد وارد ٹیلی کام کے ایریا منیجر سے ایک لاکھ 77 ہزار روپے چھین کر اڑن چھو ۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ملازم عبدالعزیز ولد نذیراحمد اپنی موٹر سائیکل ہنڈا 125 گرڈMore

Read More »