تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

سمبڑیال

سمبڑیال:قصبہ بھوپالوالہ کے سر کاری ہسپتال میں مر یضو ں کے رش کی بجائے آوارہ کتو ں کا راج ،آوارہ کتو ں سے شہری انتہا ئی پر یشان

hospital news

سمبڑیال (قاسم ذ رگر) بھوپالوالہ میں بنیادی مر کز صحت کے اند ر مریضو ں کی بجائے پالتو کتوں کا راج کتو ں کا مریضو ں پر حملہ معمول بن گیا تفصیلات کے مطابق یہ کتے مسلسل مریضوں کو تنگ کر رہے ہیں اور جب کو ئی مریض ڈاکٹرصا حب سے شکایت کرتا ہے تو انچا رج ڈاکٹر اکرم رضاMore

Read More »

سمبڑیال :بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی فتح حاصل کرے گی ۔,راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)چو ہدری مون چیمہ

e3dc3add-118f-4cb3-917a-57680a6b1381

سمبڑیال (رانا حبیب اللہ سے )راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)چو ہدری مون چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی فتح حاصل کرے گی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کی اقتصادی صورتحال بہتر ہو ئی ہے ۔میاں محمد شہباز شریف پنجاب کو ترقیMore

Read More »

سمبڑیال: پاکستا ن تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری نشاط احمد چیمہ کا اہل علاقہ سے خطاب

ISLAMABAD: A large number of PTI supporters gathered at Jinnah Avenue during PTI public meeting on the last day of election camping. INP PHOTO by Sulaman Choudhry

سمبڑیال ( حبیب اللہ) پاکستا ن تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری نشاط احمد چیمہ نے اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پاکستان کی عوام ذلیل وخوار ہورہی ہے جس کی وجہ ملک پاکستان میں لاقانونیت ،ناانصافی اور میرٹ پر فیصلوں کا نہ ہونا ہے ۔جس ملک میں میر ٹ پر فیصلے نہ ہوں تو پھرMore

Read More »

سمبڑیال :موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے موٹر سائیکل سوار جُلس گیا ۔

Baldia-town-factory-fire-293x170

سمبڑیال (حبیب اللہ)موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے موٹر سائیکل سوار جُلس گیا ۔تفصیلات کے مطابق موڑ سمبڑیال کا رہائشی محمد عظیم ولد محمد اکرم موٹر سائیکل پر کسی کام سے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل کی ٹینکی لیک ہونے سے پٹرول انجمن پر گرا جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے عظیم کے کپڑوں کوMore

Read More »

جیت کر ذاتی مفادات کی بجائے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کروں گا,محمد ناصر وڑائچ

Picture Ch.Muhammad Nasir Waddaich PML N

سمبڑیال (حبیب اللہ سمبڑیال) رہنماء مسلم لیگ ن و امیدوار برائے جنرل کونسل سٹی سمبڑیال محمد ناصر وڑائچ نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کرنے کا ذریعہ ہے جیت کر ذاتی مفادات کی بجائے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کروں گا حلقہ کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کا مشن مرتے دم تک جاریMore

Read More »

سرکل سمبڑیال کی حدود میں موٹر سائیکل چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری

khi-crime_l

سمبڑیال (حبیب اللہ سمبڑیال) سرکل سمبڑیال کی حدود میں موٹر سائیکل چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری چور واپڈا ملازم کی موٹر سائیکل ہنڈا 125 اور 2افراد وارد ٹیلی کام کے ایریا منیجر سے ایک لاکھ 77 ہزار روپے چھین کر اڑن چھو ۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ملازم عبدالعزیز ولد نذیراحمد اپنی موٹر سائیکل ہنڈا 125 گرڈMore

Read More »

??? ????? ?? ???? ??? ???? ??? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ?????? ?? ?? ???? ????????

1440519380-PTI

سمبڑیال (حبیب اللہ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چو ہد ری نشاط احمدچیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہو لاان آڈر کی صور ت حال اور انصاف نہ ملنے کی وجہ سے معاشرہ میں عد م برداشت کی کیفیت اتنی بڑھ چکی ہے لوگ انجام کی پروہ کئے بغیر ایک دوسرے کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیںMore

Read More »

??????? : ?????? ?????????? ?????? ?? ?? ??? ??

Pakistan-flag11-293x170

سمبڑیال(:سجا د گھمن،را نا حبیب اللہ) تبدیلی کے لیے کو ششیں جا ری ہیں ہیں اور یہ جا ری رہیں گی ملک کے کونے کو نے میں جا کر پتا چلتا ہے کے اس ملک میں واقعی تبدیلی آ کر رہے گی اور انشا ء اللہ نئے پا کستا ن تک جدوجہدجا ری رہے گی ۔۔اور نیا پا کستا نMore

Read More »

???????:???? ?????? ?? ???? ?? ??????? ?? ??? ???? ???????? ?? ???? ??? ?? ?? ???

397884-police-1444422725-587-640x480

سمبڑیال (حبیب اللہ )ایس ڈی پی او سرکل سمبڑیال معین اشرف بٹر نے کہا ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ رائے اعجاز احمد کی خصوصی ہدایت پر تحصیل بھر میں محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور محکمہ پولیس کیلئے موجودہ حالات میں محرم الحرام کے دوران امن وMore

Read More »

???????: ???? ?? ???????? ?? ????? ???? ??? ??,?????? ???? ??? ????

Ahsan Zafar Ghumman

سمبڑیال (حبیب اللہ )بلا مقابلہ کونسلرمنتخب ہو نے والے چوہدری احسن ظفر گھمن پاکستان پیپلز پارٹی سمبڑیال کے سٹی صدر نے اپنے ایک بیاں میں کہا ہے کہ عوام کی محرومیوں کا خاتمہ میرا مشن ہے ۔میں علاقہ کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا ۔عوام نے مجھے بلا مقابلہ منتخب کروا یا ہے میں ان کاMore

Read More »