تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹریفک حادثوں میں 4 افراد زخمی

1448098134-Rescue-1122-A

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوزڈیسک)ٹریفک کے دو مختلف حادثوں کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا حادثہ رجانہ روڈ پر چک 295 گ ب بیریانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں رجانہ کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل کتے سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ٹوبہ کی خاتون 40 سالہ شگفتہMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ پٹرولنگ پولیس کی گاڑی کی زد میں آ کرمعمرخاتون جاں بحق

1459948774-dead-body

ٹوبہ ٹیک سنگھ  (مانیٹرنگ ڈیسک) سڑک عبور کرتی ہوئی معمر خاتون پٹرولنگ پولیس کی گاڑی کے نتیچے آ کر جاں بحق ہو گئی ہے۔ پیر محل کے چک 757 گ ب کی زہراں بی بی اپنی بیٹی کے ہمراہ دوائی لینے کے لیے جا رہی تھی۔ جب زہراں بی بی سٹرک کراس کر رہی تھی تو اسی دوران پٹرولنگ پولیسMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوروں کا تین روزہ ریفریشر کورس شروع

1459949072-petroling-police-01

ٹوبہ ٹیک سنگھ  (مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ہائی وے پٹرولنگ امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ضلعی سطح پر ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوروں کا ریفریشر کورس رجانہ روڈ پر واقع شریف شہید پولیس لائن میں شروع کیا گیا ہے۔ اس ریفریشر کورس میں ضلع بھر میں قائم سات ہائی وے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹوں کے 22 ڈرائیورز حصہMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ پیٹرولنگ پولیس: 179 اہلکاروں کو نشانہ بازی کی تربیت مکمل

1459679408-picc

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے 24 ہیڈ کانسٹیبلوں اور 155 کانسٹیبلوں کی نشانہ بازی کی تربیت مکمل ہو گئی ہے۔ شریف شہید پولیس لائن رجانہ روڈ میں آج ضلع جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی پیٹرولنگ پولیس کے افسران اور ملازمین کی پیشہ وارانہ صلاحیت بڑھانے کے لئے نشانہ بازی کی مشق منعقد کیMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ طالب علم سلفیاں لیتے نہر میں ڈوب گیا‘ ریسکیو آپریشن جاری

resque

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بارہویں کلاس کا طالب علم سیلفیاں لیتے ہوئے ٹرین کے خوف سے نہر میں جا گرا جس کی تلاش کے لیے پولیس اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ شورکوٹ کینٹ کے محلہ حیدری کا محمد عبید بارہویں کا طالب علم ہے جو جڑواں نہروں پر مبینہ طور پر دوستوں کے ہمراہ سیلفیاں لے رہا تھا۔ اسی دوران اچانکMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ سبسڈی پر 289 زرعی آلات 66 کاشت کاروں میں تقسیم

1459426152-to-2

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام برائے فروغ مشینی کاشت کے تحت ضلع بھر کی 66 یونین کونسلوں کے 66 خوش نصیب کاشت کاروں میں زرعی آلات تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ کاشت کاروں میں 14 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد رقم کی سبسڈی پر 289 جدید زرعی آلات تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ زراعتMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ زائد قیمت وصولنے والے پٹرول پمپ سیل کرنے کی ہدایت

1459358272-to-2 (1)

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول پمپوں کی موثر مانیٹرنگ کی جائے اور زیادہ نرخوں پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے پٹرول پمپوں کو سیل کیا جائے۔ گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے سدباب کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک کردار ادا کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ یہ ہدایات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن افسر عامر اعجاز اکبر نے ڈی سی اوMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ سمہ سٹہ ٹرین کا روٹ تبدیل کیا جائے‘ چوہدری امجد علی

1459360088-to-.-amjad-ali-javed

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی نے کہا ہے کہ سمہ سٹہ ٹرین کا روٹ ٹوبہ اور فیصل آباد کی طرف تبدیل کیا جائے۔ مذکورہ ٹرین کو بند کر دیا گیا تھا جس کا پہلے روٹ راولپنڈی سے سمہ سٹہ براستہ فیصل آباد ٹوبہ تھا لیکن اب دوبارہ اسMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ انقلاب سے ہی عوامی مسائل حل ہو سکتے ہیں‘ ریاض فتیانہ

1459361368-TTSINGH-PIC-FOR-P-4-MAR-30

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت عوام کے جان اور مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور اب تبدیلی سے کچھ نہیں ہونے والا اس وقت صرف انقلاب سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ چند سالوں کے بعد اشرافیہ اور سرمایہ دار جیلوں میں ہوں گے اور اقتدار میں شریک عوام ہوں گے۔ ایم کیو ایم کیMore

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹیوٹا: سابق قیدیوں کو فنی تربیت دینے کا فیصلہ

1459081057-tevta-0232

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سزائیں پوری کرنے والے سابق قیدیوں کو ٹیوٹا کے زیراہتمام فنی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ٹیوٹا کے زیر اہتمام اس پروگرام کے تحت ایسے سابق قیدی جو کہ اپنی قید پوری کرنے کے بعد بے روزگار ہیں اور انہیں کوئی بھی ہنر نہیں آتا وہ فنی تربیتMore

Read More »