تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        

وہاڑ ی

دیوار گرنے سے بلاک بونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک

19244104_1206568786121339_1820941118_n

بورے والا… ایم این اے چودھری نذیر احمد ارائیں اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے حالیہ طوفانی بارش میں 367 ای بی گاؤں میں ھمسائے کی دیوار گرنے سے بلاک بونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا انہوں نےMore

Read More »

بورے والا:ہمارا ملک پاکستان دہشت گردی سے پاک ہو جائے اور امن کا گہوارہ بن جائے. ملک رمضان لنگڑیال

19029456_2012762478951799_1919923996367998487_n

بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)۔سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کے پرسنل سیکرٹری ملک رمضان احمد لنگڑیال کو عمرہ کی سعاد ت حاصل کرنے پر سینئر صحافی سید عرفان احمد شاہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش ۔ملک رمضان لنگڑیال نے کہا میں نے اللہ کے حضور اس بابرکتMore

Read More »

بورے والا:بھتیجی نے شوہر سے مل کر سگے تا یا کو موت کے گھاٹ اتار دیا

m-bathak.com-1437202163

بورےوالا(جمیل فرہاد بھٹی)بورے والا کے نواحی علاقہ میں بھتیجی نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر تایا کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا، واقعات کے مطابق چک 112ای بی کے 70سالہ بزرگ برکت علی ہنجرا کی بھتیجی ثوبیہ بی بی کے والدین نے برکت علی کی مرضی کیخلاف ثوبیہ بی بی کی شادی چک 112ای بی کے ہی اشتیاق احمد ارائیںMore

Read More »

بورے والا: چیچہ وطنی روڈ پر مسافر ویگن،ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی

nnnnn

بورےوالا(جمیل فرہاد بھٹی)بورے والا چیچہ وطنی روڈ پر مسافر ویگن، ٹرک اور ٹریکٹر کے تصادم میں ایک عورت جاں بحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطابق دو بجے دن چیچہ وطنی سے بورے والا آنیوالی ہائی ایس ویگن نمبر R.I.N-2219جب چک 431ای بی کے قریب پہنچی تو اس کے پیچھے آنیوالے تیز رفتار ٹرک نمبر 9364-Cنے اسے ٹکرMore

Read More »

بورے والا۔ عارف والا روڑ طفیل آباد کے نزدیک بس اور مزدا میں تصادم

19141734_275693799561842_1667703344_n

مسافر بس عارف والا سے بورے والا کی طرف آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پینچ کر زخمیوں اور جانبحق افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا زخمیوںMore

Read More »

بورے والا:عارف والا روڑ طفیل آباد کےقریب بس اور مزدا میں تصادم ۔ 6افراد جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت15 افراد شدیدزخمی

aaaaaaaaaaaaa

 بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)تفصیل کے مطابق  لاہور سے کراچی جانے والی مسافر بس   بورے والا کے علاقہ طفیل آباد کے قریب کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں اور جانبحق افرادMore

Read More »

وہاڑی: غریب دوست ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی مطاہرے کئے جائیں گے ۔طاہر شریف سہو

12-6-17 ihtjaj

وہاڑی ( جاوید شاہ) غریب دوست ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی مطاہرے کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار عوامی راج پارتی کے مرکزی رہنما ضلعی صدر طاہر شریف سہو نے وہاڑی پریس کلب کے سامنے سینکڑون کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے میڈیا سےMore

Read More »

وہاڑی:وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نو جوان نسل کی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے کا عزم رکھتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبربھٹی

12-6-2017 DC

وہاڑی(جاوید شاہ) ڈپٹی کمشنر علی اکبربھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نو جوان نسل کی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے کا عزم رکھتے ہیں اس مقصد کے تحت صوبہ بھر میں نصا بی کے ساتھ ساتھ ہم نصا بی سر گر میوں کو فروغ دے کر نو جوانوں کو صلا حیتوں کے اظہاMore

Read More »

وہاڑی : صفائی نصف ایمان ہے یہ ہماری ایمان کا حصہ ہے۔شیخ محمد حسین سلیم

chairman 12-6-17

وہاڑی (جاوید شاہ) صفائی نصف ایمان ہے یہ ہماری ایمان کا حصہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ذمہ داری کو جانتے ہوئے اپنے گھروں گلی محلوں بالخصوص پارکون کو صاف ستھرا رکھیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ وہاڑی شیخ محمد حسین سلیم نے عیدالفطر صفائی مہم کے سلسلے میں منعتقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقعMore

Read More »

وہاڑی:رمضان بازار کی فول پروف سیکورٹی کے انتطامات کئے یؤہیں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔عمر سعید ملک

dpo set 12-6-17

وہاڑی (جاوید شاہ) رمضان بازار کی فول پروف سیکورٹی کے انتطامات کئے یؤہیں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی سی سی ٹی وی کیمرون کی مدد سے خریداری کرنے والوں پر نظر رکھی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار ڈسترکت پولیس آفیسر وہاڑی عمر سعید ملک نے رمضان بازار کے دورے کے موقعMore

Read More »