تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

بورے والا

بورے والا:وزیراعظم میاں نوازشریف اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے استعفیٰ دیں احسن سردار بھٹی تحصیل صدر پاکستان پیپلزپارٹی

ahsan sardar bhatti

بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)حکومت پاکستان بالخصوص وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف پاکستان کو کمزور ہونے سے بچائیں جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف پر جرم ثابت ہو گیا ہے بہتر حل استعفیٰ ہے اگر اسی طر ح کے حالات رہے تو ایسا نہ کہ ایکبار پھر ملک میں آمریت قابض ہو پاکستان میں جمہوریت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹیMore

Read More »

بورے والا:شہر کو پیرس بنانے کے دعوے پہلی ہی بارش میں بہہ گئے شہر کے ارد گرد کے علاقے جوہڑ کا منظرپیش کر رہے ہیں غلیظ پانی کھڑا ہونے کے باعث علاقہ مکینوں میں متعدد وبائی بیماریاں شروع ہوگئیں۔

Graphic1

بورے والا(جمیل فرہاد بھٹی) تفصیل کے مطابق مون سون کی پہلی ہی بارش نے بلدیہ بورے والا کی کارکردگی کا پول کھول دیا چئیرمین بلدیہ کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود ہو کر رہ گئی جبکہ عملی طور پر دیکھنے میں آیاہے کہ شہر سے ملحقہ آبادیاں عزیز آباد،کچہری،چونگی نمبر ۵،بشیر ٹاؤن،وڑائچ ٹاؤن، ٹبہ مصطفٰے آباد،رامے ٹاؤن ،مجاہد کالونی،معصوم شاہMore

Read More »

دیوار گرنے سے بلاک بونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک

19244104_1206568786121339_1820941118_n

بورے والا… ایم این اے چودھری نذیر احمد ارائیں اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے حالیہ طوفانی بارش میں 367 ای بی گاؤں میں ھمسائے کی دیوار گرنے سے بلاک بونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا انہوں نےMore

Read More »

بورے والا:ہمارا ملک پاکستان دہشت گردی سے پاک ہو جائے اور امن کا گہوارہ بن جائے. ملک رمضان لنگڑیال

19029456_2012762478951799_1919923996367998487_n

بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)۔سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کے پرسنل سیکرٹری ملک رمضان احمد لنگڑیال کو عمرہ کی سعاد ت حاصل کرنے پر سینئر صحافی سید عرفان احمد شاہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش ۔ملک رمضان لنگڑیال نے کہا میں نے اللہ کے حضور اس بابرکتMore

Read More »

بورے والا:بھتیجی نے شوہر سے مل کر سگے تا یا کو موت کے گھاٹ اتار دیا

m-bathak.com-1437202163

بورےوالا(جمیل فرہاد بھٹی)بورے والا کے نواحی علاقہ میں بھتیجی نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر تایا کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا، واقعات کے مطابق چک 112ای بی کے 70سالہ بزرگ برکت علی ہنجرا کی بھتیجی ثوبیہ بی بی کے والدین نے برکت علی کی مرضی کیخلاف ثوبیہ بی بی کی شادی چک 112ای بی کے ہی اشتیاق احمد ارائیںMore

Read More »

بورے والا: چیچہ وطنی روڈ پر مسافر ویگن،ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی

nnnnn

بورےوالا(جمیل فرہاد بھٹی)بورے والا چیچہ وطنی روڈ پر مسافر ویگن، ٹرک اور ٹریکٹر کے تصادم میں ایک عورت جاں بحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطابق دو بجے دن چیچہ وطنی سے بورے والا آنیوالی ہائی ایس ویگن نمبر R.I.N-2219جب چک 431ای بی کے قریب پہنچی تو اس کے پیچھے آنیوالے تیز رفتار ٹرک نمبر 9364-Cنے اسے ٹکرMore

Read More »

بورے والا۔ عارف والا روڑ طفیل آباد کے نزدیک بس اور مزدا میں تصادم

19141734_275693799561842_1667703344_n

مسافر بس عارف والا سے بورے والا کی طرف آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پینچ کر زخمیوں اور جانبحق افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا زخمیوںMore

Read More »

بورے والا:عارف والا روڑ طفیل آباد کےقریب بس اور مزدا میں تصادم ۔ 6افراد جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت15 افراد شدیدزخمی

aaaaaaaaaaaaa

 بورے والا( جمیل فرہاد بھٹی)تفصیل کے مطابق  لاہور سے کراچی جانے والی مسافر بس   بورے والا کے علاقہ طفیل آباد کے قریب کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں اور جانبحق افرادMore

Read More »

بورے والا:حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں صرف10فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ ملک فاروق احمد اعوان ایڈووکیٹ

18816354_1185943794850505_131196822_n

بورے والا(جمیل فرہاد بھٹی)پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدرملک فاروق احمد اعوان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں صرف10فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جانا چاہئے تھا۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریرنے ثابت کردیا ہے کہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیںMore

Read More »

بورے والا: دومختلف حادثات میں 1 شخص جانبحق خواتین بچوں سمیت19 افراد زخمی .

ZZZZZZZZZZZZZ

بورے والا(جمیل فرہاد بھٹی) تفصیل کے مطابق عارف والا روڈ اڈا مانا موڑ کے قریب دو رکشوں میں تصادم ہوا جس میں خواتین بچوں سمیت 18 افراد شدید زخمی .زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیادوسرا حادثہ.آفاق خان چوک کے قریب پیش آیا جس میں دو موٹر سائیکل میں تصادم سے1 شخص جانبحق 1 زخمی ہو گیا

Read More »