تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

گگو

گگو منڈی: چیف انجئنیر میپکو کے دفتر میں گھس کر سا بق ایم پی اے کی غنڈہ گر دی کی مذ مت۔ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ۔

download (4)

گگو منڈی ( میاں طاہر وارثی ) چیف انجئنیر میپکو کے دفتر میں گھس کر سا بق ایم پی اے کی غنڈہ گر دی کی مذ مت۔ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ۔تفصیلا ت کے مطابق میپکو بو رے وا لا ڈ ویژن کے ایس ڈی اوز محمد منیر احمد اختر ،ہا رون حفیظ ،رانا کا مران ،سید سا جدMore

Read More »

گگو منڈی: ایس ایچ او تھانہ احمد یا ر سمیت 3ملزمان کے خلاف ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا

861728_75817228.jpg.pagespeed.ce.9P8cb0KcYd

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی )ایس ایچ او تھانہ احمد یا ر سمیت 3ملزمان کے خلاف ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ رانا نثار خان اپنے خا نسامہ سے ڈکیتا ں کر واتا ہے مدعی کا الزام ۔تفصیلا ت کے مطابق گذ شتہ روز نو احی گا ؤں 201ای بی کا رہا ئشی محمد اشرفMore

Read More »

گگو منڈی: تھانہ فتح شاہ کی حدود میں جرائم میں نما یا ں کمی ہو گئی ہے گشت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا ہے

download (4)

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی ) تھانہ فتح شاہ کی حدود میں جرائم میں نما یا ں کمی ہو گئی ہے گشت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ عبدالغفا ر جوئیہ نے صحافیوں سے ملا قا ت میں کہا کہ تھانہ فتح شاہMore

Read More »

گگو منڈی: تو سر بازوں کا گروہ جیتو پاکستان ٹی وی شو سے انعام نکلنے کی خو شخبری دے کر شہریوں کو لوٹنے لگا ۔حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

download (3)

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی )تو سر بازوں کا گروہ جیتو پاکستان ٹی وی شو سے انعام نکلنے کی خو شخبری دے کر شہریوں کو لوٹنے لگا ۔حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نا معلو م نو سر بازوں کا گررہ شہریوں کو موبائل فون پر جیتو پاکستان شو میں انعا م نکلنے کیMore

Read More »

گگو منڈی: مو بی لنک فر نچا ئز نہ ہونے کی وجہ سے صارفین پر یشان فوری طور پر فر نچا ئز شا پ کھو لی جا ئے صارفین کا مطالبہ

jazz_logo_400x400

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی ) مو بی لنک فر نچا ئز نہ ہونے کی وجہ سے صارفین پر یشان فوری طور پر فر نچا ئز شا پ کھو لی جا ئے صارفین کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق گگو منڈی کی کثیر آبادی اور اس سے ملحقہ تقر یباً سو دیہا ت کے عوام گگو منڈی میں مو بیMore

Read More »

گگو منڈی: زمیندار کیخلا ف بو گس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا

download (2)

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی )زمیندار کیخلا ف بو گس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر183ای بی کے زمیندار مبا رک علی نے مقا می آڑھتی منیر احمد سے فصلا ت کے خر چہ کیلئے 10لا کھ روپیہ نقد لے کر چیک دے دیا جو مقر رہ تاریخ کو بوMore

Read More »

گگو منڈی: چور رات کے وقت بھا نا ں سے60ہزار ما لیت کے بکر ے چوری کر کے لے گئے 3ملز مان کے خلا ف مقدمہ درج ۔

861728_75817228.jpg.pagespeed.ce.9P8cb0KcYd

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی ) چور رات کے وقت بھا نا ں سے60ہزار ما لیت کے بکر ے چوری کر کے لے گئے 3ملز مان کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق نو احی گا ؤں36/K.Bکے رہا ئشی ممتاز کھرل نے اپنا مال مو یشی چک نمبر273ای بی کے رانا سجا د کے ڈیر ے پر رکھاMore

Read More »

گگو منڈی: پانچ مسلح ملزمان کا گھر میں داخل ہو کر چچی پر تشدد ۔ملز مان بے اولا د چچا کی زمین ہتھیانا چا ہتے تھے ۔

download (1)

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی )پانچ مسلح ملزمان کا گھر میں داخل ہو کر چچی پر تشدد ۔ملز مان بے اولا د چچا کی زمین ہتھیانا چا ہتے تھے ۔تفصیلا ت کے مطابق نواحی گا ؤ ں 229ای بی کا رہا ئشی محمد رفیق اور اُس کی بیو ی مسما ۃ جمشید اختر شام ساڈھے سات بجے اپنے گھر میںMore

Read More »

گگو منڈی: سا دہ لوح شخص سے زمین خرید کر 10لاکھ روپے کا جعلی چیک دے دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز م کی تلا ش شروع کر دی ۔

635471826964640384

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی )سا دہ لوح شخص سے زمین خرید کر 10لاکھ روپے کا جعلی چیک دے دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز م کی تلا ش شروع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر223ای بی کے رہا ئشی محمد ارشد رحما نی چک نمبرF/72تحصیل حاصلپو ر میں 18ایکڑ زرعی زمین بارانی کا مالک تھاMore

Read More »

گگو منڈی : تین ڈاکو چکن فروش سے 20ہزار سے زائد نقدی لو ٹ کر فرار ہو گئے مزاحمت پر گو لی مار کر ایک شخض کو ز حمی کر دیا

images

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی)تین ڈاکو چکن فروش سے 20ہزار سے زائد نقدی لو ٹ کر فرار ہو گئے مزاحمت پر گو لی مار کر ایک شخض کو ز حمی کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر201ای بی6سکو نتی محمد اشرف اور ساجد چکن فروخت کر کے ہائی لکس ڈالہ پر جملیرا سے واپس گھر جا رہے تھے جبMore

Read More »