تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        

میلسی

میلسی کی کرائم ڈائری تحریر. مہر محمد امین

10

میلسی مترو پو لیس کی کار گر دگی کا کیا کہنا جتنے چاہے ظلم ڈھائے پو لیس کی کا ر گردگی پر خرا ج تحسین یا اخراج تحسین مترو کے بڑ ھتے ہوئے جرائم کے بار ے میں میں نے گز شتہ روز ایک کرائم ڈائری شائع کی جس میں میں نے ایس ایچ او مترو چوہدری انصر جٹ کےMore

Read More »

میلسی:بینک منیجرکارشوت نہ دینے پر منظور احمد شاہ کو چار لاکھ کا ٹیکا لگا

download (3)

میلسی ( مہر محمدامین) میلسی ہری چند HBLبرانچ کے منیجر عثمان ہاشمی کرپشن کنگ نکلا ، رشوت نہ دینے پر منظور احمد شاہ کو چار لاکھ کا ٹیکا لگا دیا ، منظور شاہ نے بینک منیجر کے پیر وں میں سر کی پگڑی بھی رکھ دی متاثرین کا اعلیٰ احکام سے کار وائی کا مطالبہ ، تفصیل کے مطابق میلسیMore

Read More »

میلسی:35سالہ شخص نے گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی

24

میلسی (مہر محمدامین)میلسی موضع علی واہ کا رہائشی 35سالہ شخص اعجاز شاہ نے گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی، پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی ، تفصیل کے مطابق موضع علی واہ کا رہائشی سید اعجاز حسین شاہ کی پہلی بیوی فوت ہو گئی تھی دوسری شادی اس نے اپنے رشتے داروں کےMore

Read More »

میلسی :ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مشکوک افرادپر کڑی نظر رکھی جارہی ہے .ایس ایچ او شاہد اسحاق

21,

میلسی( مہر محمدامین)ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مشکوک افرادپر کڑی نظر رکھی جارہی ہے اور جرائم پیشہ عناصر کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے تھانہ سٹی کی حدود سے جرائم کا خاتمہ ہی میری والین ترجیحی ہے پولیس اورعوام کے تعاون سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہے اور میلسی شہر کو جرائم سے پاک کردیا جاMore

Read More »

میلسی:تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

17.05.17

میلسی(مہر امین)تھانہ سٹی میلسی کے ایس ایچ او شاہد اسحاق ،اے ایس آئی لال گل ،اے یس آئی محمد ارشد اور فالکن فورس کی مشترکہ کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش اور سابقہ ریکارڈ یافتہ عبدالرحمن عرف رحمانی کو اس کے دو ساتھیوں محمد فیٓج سکنہ شیخ فاضل ،محمد عابدسمیت گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 190لیٹر شراب چالوMore

Read More »

میلسی: ظلم و زیادتی کا دور ختم نہ ہو سکا ظالم جا گیر دار کا معذورشخص پر شدید تشدد

13,,,

میلسی (مہر امین ) ظلم و زیادتی کا دور ختم نہ ہو سکا ، میلسی کے ظالم جا گیردار نے غریب ہاتھ سے معذور مجید کو سڑک سے جا تے ہوئے اٹھا لیا اور اسے اپنے دیرے پر لے گیا غریب کی کم پیسوں پر غلامی نہ کر نے پر ظالم جا گیر دار نے مار مار کر شد ید زخمیMore

Read More »

میلسی: میلسی کالونی چوک الرحمن پر بیمار مر غیاں اور لاغر گوشت کی کڑاھیاں اور تکہ بوٹی میں فروخت دھڑلے سے جاری فوڈ انسپکٹر کی آنکھوں پر نوٹو کی پٹیاں عوام مختلف بیما ریوں کا شکار ہوٹل پر گندگی کے ڈھیر لگ گئے

2

میلسی (مہر محمدامین)میلسی کالونی چوک الرحمن پر بیمار مر غیاں اور لاغر گوشت کی کڑاھیاں اور تکہ بوٹی میں فروخت دھڑلے سے جاری فوڈ انسپکٹر کی آنکھوں پر نوٹو کی پٹیاں عوام مختلف بیما ریوں کا شکار ہوٹل پر گندگی کے ڈھیر لگ گئے ، فوڈ انسپکٹر اپنا حصہ لے کر عوام کوبیمار اور لاغر گوشت کھلانے لگا ، تفصیلMore

Read More »

میلسی: تحصیل بھر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ایک ہی دن میں پانچ شہریوں کو کاٹ لیا ،بار بار شکایات کے باجود نوٹس نہ لیا گیا ،مجرومین میں دو خواتین دو بچے اویک مرد شامل ،شہریوں کا شدید احتجاج

565012_95543359

میلسی(مہر محمدامین)تحصیل بھر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ایک ہی دن میں پانچ شہریوں کو کاٹ لیا ،بار بار شکایات کے باجود نوٹس نہ لیا گیا ،مجرومین میں دو خواتین دو بچے اویک مرد شامل ،شہریوں کا شدید احتجاج ،تفصیل کے مطابق تحصیل بھر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہے با ر بار شکایات کے باجود کوئی نوٹسMore

Read More »

میلسی: ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر سلیمان احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق تحصیل بھر کے مراکز میں میں ویکسین کی موجودگی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

download (2)

میلسی(مہر محمدامین ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر سلیمان احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق تحصیل بھر کے مراکز میں میں ویکسین کی موجودگی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ جانوروں کو بروقت ویکسین کے ذریعے چوڑے مار اور گل گھوٹو کی بیماریوں سے محفوظ بنانے کا عمل جاری ہے۔ انہوںMore

Read More »

میلسی: تحصیل میلسی میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی، تین درجن سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں داخل

download (2)

میلسی(مہر محمدامین ) تحصیل میلسی میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی، تین درجن سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں داخل، تفصیل کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی میلسی میں گیسٹرو کی وباء پھیل گئی۔ جس سے متاثر ہو کر محمد عمران، محمد اقبال، عبداللہ، محمد طلحہ سمیت تین درجن سے زائد افراد تحصیل ہسپتال سمیت مختلف ہسپتالوں میںMore

Read More »