تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
news-1495172134-9742_large

امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے قبل انکی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا ، جان کر سعودی بھی خوش ہو جائیں گے

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے غیر ملکی دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ جانے کا اعلان کر دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ انصاف کیجانب سے ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کے آغاز کے بعد میلانیا ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ8 روزہ غیر ملکی دورے کے دوران اپنے شوہر کیساتھ جائیں گی ۔دونوں اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے سعودی عرب جائیں گے جس کے بعد اسرائیل ، روم ، برسلز اور پھر سسلی پہنچیں گے۔

امریکی خاتون اول نے اپنے بیان میں کہا کہ ”میں اپنے ٹرپ کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں جو نہ صرف نیشنل سیکیورٹی اور بیرونی تعلقات پر کام کرنے والے اپنے شوہر کی حمایت کا موقع ہے بلکہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی کہ میں مختلف ممالک کی خواتین اور بچوں سے بات چیت کر سکوں گی“۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*