تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502528756-2433_large

پاکستانیوں نے جاپانیوں کے دل جیت لئے ،ایسا کیا کام کردکھایا ؟

 ٹوکیو میں چودہ اگست تک پاکستان کا پرچم لہراتا رہے گا۔پہلی بار پاکستانیوں نے جاپان میں پاکستان کا پرچم پانچ دن تک لہرائے رکھنے کا اہتمام کیا ہے۔جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جاپان میں پاکستانی روایات کو شاندار طریقے سے منظم کررکھا ہے ۔اس سلسلہ میں پاکستان کمیونٹی نے جاپان پاکستان فرینڈ شپ فیسٹول کا اہتمام جسے جاپانی فیمیلیز نے بہت پسند کیا ۔فیسٹول کو پاکستان کے روائتی کھانوں سے سجایا گیا ۔جاپانیوں اور پاکستانیوں کے درمیان آم کھانے کے مقابلے اور فینسی کلچرل ڈریس شو بھی ہوئے۔ پاکستان کی روائتی اس پروگرام کی گہماگہمی اور دلچسپی کو ان تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*