تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
aksc0so88z

نواز شریف اور زرداری نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا کہ بار بار ملک کو لوٹتے رہیں :اسد قیصر

لندن(ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف وطن عزیز کی واحد سیاسی جماعت ہے جو ایمانداری اور احتساب پر یقین رکھتی ہے،نواز شریف اور زرداری جیسے حکمرانوں نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا کہ باری باری آ کر ملک کو لوٹتے رہیں عوام کو جاگنا اور اپنے فرض کا احساس کرنا ہو گا جب ٹرن آئوٹ سو فیصد ہو گا تو ان روایتی ساستدانوں سے دھاندلی بھی نہ ہو سکے گی،ان خیالات کا اظہار کے پی کے اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی رہنما امجد خان سے لندن میں ایک ملاقات میں کیا،امجد خان نے اس موقع پر کہا کہ ملک کے اندر اور اوورسیز میں پاکستانی عوام کی اکثریت عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہے اور وہ وقت اب دور نہیں ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*