تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        
fdg

پیپلزپارٹی کامنشورجمہوریت کے فروغ قانون اورآئین کی بالادستی اورعوام کے حق حکمرانی ہے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے ہماری جماعت کا منشور جمہوریت کے فروغ قانون اورآئین کی بالادستی اورعوام کے حق حکمرانی ہے جبکہ پیپلزپارٹی تیزی سے بلوچستان میں مستحکم اور مضبوط ہوتی جارہی ہے۔  پیپلزپارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے جوکہ ہمیشہ سے ملک میں مظلوم اورغریب عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے پیپلزپارٹی کامنشورجمہوریت کے فروغ قانون اورآئین کی بالادستی اورعوام کے حق حکمرانی ہے آنے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی کلین سوئپ کرے گی  میرجعفرکریم بھنگرنے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرکے ایک مثبت سوچ اپنائی ہے کیونکہ یہ شہداکی جماعت ہے جوکہ عوام کے حقوق کیلئے جدوجہدکررہی ہے ان کی شمولیت سے نصیرآباد ڈویڑن میں سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے ساتھ پیپلزپارٹی کو ایک بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*