تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
fdg

موجودہ دور کی سیاست ایشو ز پر نہیں نعروں پر چلتی ہے،پاکستان کی خود مختاری کوخطرہ ہوا تو جان دے دیں گے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے موجودہ دور کی سیاست ایشوز پر نہیں بلکہ نعروں پر چلتی ہے،اگر پاکستان کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو اپنی جان دے دیں گے۔ 4 لوگوں کو ملکی حالات کے خطرناک ہونے کا پتا ہے ،مجھے ان کی بات پر یقین ہے کہ حالات واقعی ایسے ہوں گا لیکن حکومت کو اس پر پر توجہ دینی چاہیے جبکہ سابق وزیر اعظم نے بھی کہا کہ اب جانتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں کہتا رہا کہ پارلیمان کو طاقت کا محور بنائیں لیکن میر بات نہیں مانی گئی اور نتیجہ دیکھ لیا کیا ہوا،ہم نہیں کہتے یہ اچھا ہوا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*