تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
fdg

سابق وزیر اعظم اپنے ترکش کا آخری تیر استعمال کررہے ہیں اور ان کے پاس عوام کے پاس جانے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔ :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے  سابق وزیر اعظم اپنے ترکش کا آخری تیر استعمال کررہے ہیں اور ان کے پاس عوام کے پاس جانے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔  نواز شریف کو چار سال تک عوام کا خیال نہیں آیا اور انہیں اب معلوم ہوا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ، نواز شریف کا یہ اقدام بڑی دیر کر مہربان آتے آتے کے مترادف ہے۔سابق وزیر اعظم نے اقتدارکے نشے میں عوام کی طاقت کومحسوس نہیں کیا۔ جب نواز شریف ضیاءالحق کے ساتھ تھے تو ذوالفقار علی بھٹو کو قاتل کہتے تھے اب ان کی گردن پر چھری آئی ہے تو کہتے ہیں کہ بھٹو اور بی بی شہید کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ اس وقت پاکستان کی سیاست گندی ہوگئی ہے۔لوگوں نے گالم گلوچ کی سیاست بھی کی اور ایک دوسرے پر الزمات لگا کر اقتدار کی جنگیں بھی لڑی ہیں،

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*