تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
fdg

ریلیاں میں نے بہت دیکھیں مگر ایسی کہیں نہیں دیکھی جہاں سپیڈ سو کلو میٹر ہو۔ ان کی ریلی سے بہت مایوسی ہوئی ، یہ ریلی ان کی ناکامی کی مثال ہے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے  نواز شریف نے جتنے سال بھی وزارت کی ہے اتنے سال سازش ہی کی ہے نواز شریف نے 6 بارسویلین وزیراعظم اور صدورکےخلاف سازش کی ہے۔ میرے خیال میں نواز شریف کی نااہلی تاحیات نہیں ہونی چاہیے  آپ کون کون سی سازش میں ملوث نہیں پائے گئے۔ آصف زرداری کے خلاف کالا کوٹ پہن کر آپ عدالت گئے۔ آئی جے آئی بنا کر جتوئی صاحب کو آگے کیا۔ میموگیٹ پرنوازشریف کالاکوٹ پہن کرسپریم کورٹ گئے تھے۔ یوسف رضا گیلانی کے خلاف آپ خود درخواستیں کرتے رہے اور اب آپ کہتے ہیں ملک میں ستر سال سے یہ ہو رہا ہے۔  ریلیاں میں نے بہت دیکھیں مگر ایسی کہیں نہیں دیکھی جہاں سپیڈ سو کلو میٹر ہو۔ ان کی ریلی سے بہت مایوسی ہوئی ، یہ ریلی ان کی ناکامی کی مثال ہے۔نواز شریف سمجھتے ہیں قانون میں ترامیم کرکے کوئی فائدہ پہنچائے تو یہ ممکن نہیں۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*