تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
fdg

میاں صاحب جو مرضی کر لیں اب کسی صورت وزیرا عظم نہیں بن سکتے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے  میاں صاحب اپنی چمڑی اور دمڑی بچانا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوگا ،میاں صاحب جو مرضی کر لیں اب کسی بھی صورت وزیرا عظم نہیں بن سکتے ،پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن اور سب سے بڑے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا  ،جو لوگ یہ کہتے تھے کہ پاکستان سے پیپلز پارٹی ختم ہو گئی تو وہ سن لیں اب پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے میدان میں اتری ہے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کو اسی انداز سے زندہ کرینگے ، بتایا جائے نا اہل کرپٹ اور غلط بیانی کرنیوالے سابق وزیر اعظم کا جلوس کس کیخلاف ہے؟عمران خان نے خود اپوزیشن کو توڑا ہے ، ان کیساتھ جو لوگ ہیں وہ نئے نہیں ، وہ دوسروں کیساتھ ہوں تو کرپٹ ان کیساتھ دودھ میں نہائے بن جاتے ہیں،این اے 120میں پیپلزپارٹی بھر پور الیکشن لڑیگی۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*