تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
news-1495171111-1551_large

رحیم یار خان : اہل خانہ کو نشہ آور کھانا کھلا کر لڑکی آشنا کےساتھ فرار ہو گئی

رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں لڑکی مبینہ طور پر اہل خانہ کو نشہ آور کھانا کھلا کر آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی چک کی رہائشی لڑکی نے رات کوکھانا پکایا جس میں نشہ آور گولیاں ڈال کر اہل خانہ کو کھلا دیا جس سے 10افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔گھر والوں کو گہری نیند میں چھوڑ کر لڑکی اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ۔
پولیس کے مطابق ہمسائیوں کی اطلاع کے بعد متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*