تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
news-1495169427-7620_large

بینظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے شیمپو کی بوتلوں میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،غیر ملکی باشندہ گرفتار

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے شیمپو کی بوتلوں میں لیکوڈ ہیرئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق نائیجریا جاتے ہوئے بینظیر ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی باشندے سے ڈیڑھ کلو لیکوڈ ہیروئن برآمد کرلی ۔ملزم کو گرفتار کرکے اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل کردیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جائے گی جبکہ عالمی مارکیٹ میں ہیروئن کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*