تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        
news-1495204210-3834_large

آصف زداری سے فاٹا ارکان اسمبلی کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری سے فاٹاارکان اسمبلی نے ملاقات کی اور ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور فاٹا کے ارکان اسمبلی کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی،ملاقات کے دوران سابق صدر کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم حکومت کو فاٹا اصلاحات کے عمل کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے جبکہ ایف سی آر کا خاتمہ، صدر کا قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کو منتقل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فاٹااصلاحاتی پیکج کا اعلان حکومت کی سیاسی شعبدہ بازی تھی جبکہ فاٹا کے عوام کو حقوق نہ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*