تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1495201622-8205_large

پاکستان میں کمپنیوں کی حکومت ہے، سیاست دان امیر ہو رہے ہیں قوم غربت کی دلدل میں دھنس رہی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سونے کی چڑیا کہلائے جانے والے برصغیر کو انگریز نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے دنیا کا غریب ترین ملک بنایا، یہی حالت پاکستان کی ہے جہاں پر اس وقت کمپنیوں کی حکومت ہے،سیاست دان امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں اور قوم غربت کی دلدل میں دھنس رہی ہے۔ پنجاب میں شریف لمیٹڈ، سندھ میں زرداری کمپنی، بلوچستان میں فضل الرحمان اور اچکزئی کمپنی جبکہ خیبر پختونخواہ میں اسفند یار کمپنی قوم کی دولت لوٹ رہی ہے۔ 800ارب روپیہ منی لانڈرنگ کے ذریعے دوبئی میں پراپرٹی خریدنے کے لئے بھیجا گیا جبکہ امریکن سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سالانہ1ہزار روپیہ چوری ہوکر بیرون ملک بھیجا جا رہا ہے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*