تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502525438-7669_large

شیخ رشید نے 13 اگست لیاقت باغ میں جلسے کے بعد ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں تمام رکاوٹیں توڑ کر پہنچنے کی کوشش کریں گے کیونکہ۔۔۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کا اہم ترین شروع ہو چکا ہے اور ایسے میں سب کا 13 اگست کو لیاقت باغ جلسے میں شریک ہونا لازم ہے، جس میں عمران خان تاریخی خطاب کریں گے اور آتش بازی بھی کی جائے گی۔

شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ ” پاکستان کی سیاست کا اہم ترین دور شروع ہو چکا ہے جب ڈور، ںڈاکو، لٹیرے، دولت کے بل بوتے پر سڑکوں پر عدلیہ اور اداروں کو للکار رہے ہوں، ایسے عالم میں کل شام 13 اگست کو آپ کا لیاقت باغ پہنچنا لازم ہو گیا ہے جس میں عمران خان ایک تاریخی خطاب کریں گے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*