تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502560142-7988_large

ملک میں سماجی اور معاشی انصاف کا فقدان ، ایسا نظام لاﺅں گاکہ90روز میں عام آدمی کو انصاف مل جائے: نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مشن جی ٹی روڈ لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، اپنے اختتامی خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس ملک میں سماجی انصاف ہے اور نہ ہی معاشی انصاف ، میں ایسا نظام لاﺅں گا کہ عام آدمی کو 90روز میں گھر کی دہلیز پر انصاف مہیا ہو سکے,ہمیں ملک کی ترقی کے لئے آئین میں تبدیلی کرنا ہوگی تاکہ عوام کے حق حاکمیت کو منوانے کے لئے کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہ مل سکے۔

پنجاب ہاﺅس اسلام آباد سے شروع ہونے والا مشن جی ٹی روڈ لاہور کے داتا دربار پر اختتام پذیر ہو گیا ہے ، اپنے اختتامی خطاب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں نہ سماجی انصاف ہے اور نہ ہی معاشی انصاف ہے، 30،30 سال سے مقدمے لٹکے ہوئے ہیں، میرے ذہن میں ایسا خاکہ تیار ہے کہ 90دنوں کے اندراندر عام آدمی کو گھر کی دہلیز پر انصاف میسر آسکے ۔ ہمیں آئین اورنظام بدلنا ہوگا اور ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے ہمیں اس سسٹم کوبدلنا ہوگا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*