تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
download (1)

چیرمین سینیٹ نے پارلیمان کو مضبوط کرنے کے حوالے سے جتنی بھی تجاویز دی ہیں، مسلم لیگ (ن) ان کا بھرپور ساتھ دے گی:نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ چیرمین سینیٹ نے پارلیمان کو مضبوط کرنے کے حوالے سے جتنی بھی تجاویز دی ہیں، مسلم لیگ (ن) ان کا بھرپور ساتھ دے گی۔
لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ سینٹ کے چیئرمین نے جو تجاویز دی ہیں میں ان کی حمایت کرتا ہوں ، ن لیگ ان کے ساتھ بیٹھ کر معاملے کو حل کرنے میں ساتھ دے گی تاکہ ہم اس معاملے کو حل کر نے کے لئے ابھی سے کام شروع ہو ، مسلم لیگ کے ایک وزیر اعظم کو نا اہل کر کے نکال دیا لیکن مسلم لیگ کے پاس ایک اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہی ان کو بھی نااہل نہ کردیا جائے کیوں کہ اس ملک میں جو وزیراعظم بھی تیزی سے کام کرتے ہیں ان کو نااہل کردیا جاتا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وہاں لوگوں کی اموات پر مجھے افسوس ہوا۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*