تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502559561-3312_large

آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ،مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں :نوازشریف

سابق وزیراعظم نے لاہور میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے کہا تھا کہ بجلی اور گیس دو ،گیس اور بجلی آئی ہے ، آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں ۔ نواز شریف نے کبھی دھوکا نہیں کیا ۔‘
تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لاہور میں جلسے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سوال کا جواب دیں ۔ یہ کو نسا سال ہے ؟ آگے سے جواب ملا کہ 2017،نوازشریف نے پھر سوال کیا ہم کب آئے تھے ؟ جواب دیا گیا کہ 2013۔کیا ان سالوں میں کو ئی فرق آیا ، پھر نواز شریف کو شاباش ملنی چاہیے کہ نہیں ؟ شاباش دیتے ہو تو ہاتھ کھڑے کر کے بتاﺅ ۔ کیا پھر نواز شریف کو نا اہل ہونا چاہیے تھا ؟ 20کروڑ عوام پاکستان کے مالک ہیں ۔ چند لوگ عوام کی بے حرمتی کیوں کرتے ہیں ؟ 20کروڑ عوام کی عزت ہونی چاہیے کہ نہیں ؟ آپ نے کہا تھا کہ بجلی دو ، گیس کا کہا ،گیس آئی ہے ، آپ کہیں گے ووٹ کی عزت اور حرمت ہونی چاہیے تو نواز شریف جو کہتا ہے وہ کرتا بھی ہے ۔ مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے میری جان تو آپ ہیں ۔ نواز شریف نے کبھی دھوکا نہیں کیا ۔ یہاں سازشیں کرنے والے دھوکے دینے والے آئے ہیں انہوں نے دھرنے دیئے ہیں ، وزیر اعظم کو نا اہل کر نے کے لئے کیس چلتا رہا ہے ، اگر یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہو تا تو آج ہم پتہ نہین کیا کر چکے ہوتے ۔ مجھے اقتدار کا لالچ نہیں ہے مجھے لالچ ہے تو صرف آپ کی فلا ح اور خدمت کا لا لچ ہے ۔ جس رفتار سے ترقی ہو رہی تھی

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*