تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
download

ہڑپہ :انچارج پولیس چوکی ہڑپہ نے عدالتی احکامات ہوامیں اڑادیے۔

ہڑپہ (نامہ نگار) تفصیل کیمطابق جناح ٹاؤن ہڑپہ کے سیوریج لائن سے گندے پانی کو کھینچنے کیلئے بائی پاس ہڑپہ کے قریب سیوریج ڈسپوزل بنایاگیا جس پر لینڈمافیانے ناجائزقبضہ کی نیت سے دیوارکی تعمیرشروع کی توفقیرحسین ولدیعقوب نامی شہری نے بعدالت جناب علی اکبرصاحب سول جج ساہیوال سے رجوع کرتے ہوئے ناجائزقبضہ کیخلاف حکم امتناعی حاصل کرکے نقل بمطابق اصل حکم امتناعی اشرف گجرانچارج پولیس چوکی ہڑپہ کو برائے ضروری کاروائی فراہم کردی شہری فقیرحسین ولدیعقوب نے جناح پریس کلب ہڑپہ میں آکربتایاکہ مخالف فریق نے 60سالہ منظورنامی بزرگ پرلکڑی چوری کی درخواست دے رکھی تھی جسکی تفتیش کیلئے ہمراہ معززین پولیس چوکی ہڑپہ پہنچ کرتمام ترحالات وواقعات سے اشرف گجرانچارج پولیس چوکی ہڑپہ کو آگاہ کیاتوقبضہ گروپ کیجانب سے دی گئی درخواست حقائق پرمبنی نہ ہونے پرخارج ہوگئی قبضہ کی بابت بات کرنے پر مجھے برابھلاکہااورپولیس چوکی سے نکال دیاچوکی انچارج کے رویہ سے یہ ثابت ہواہے کہ وہ قبضہ مافیاسے سازبازہے ہماری آئی جی پنجاب،آرپی او،ڈی پی اوساہیوال سے اپیل ہے کہ اسکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*