تازہ ترین
بورے والا:ڈی سی او وہاڑی کا چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ رمضان بچت بازار کا دورہ۔         بورے والا: تیز رفتار ڈالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،45سالہ نوجواں شدید زخمی۔         بورے والا: خون سفید ہو گیا پہلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل اب بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔         ”پاکستان کیساتھ کوئی میچ بھی نہیں، پھر بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں۔۔۔“ بنگلہ دیشی کپتان کی چھٹی حس ”پھڑکنے“ لگی، پاکستانی ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا چرچا پوری دنیا میں ہے، جان کر آپ ٹورنامنٹ کیلئے مزید پرجوش ہو جائیں گے         ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی         امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد کا پیغام         رحیم یار خان : جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں نے کزن کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی         نشے کی حالت میں ڈرائیونگ : عدالت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالرکو سزا سنا دی         صدر ممنون حسین کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر16 لاکھ روپے ہوگئی         عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اڑے،عامر ایوب پی ٹی آئی میں شامل        
17.05.17

میلسی:تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

میلسی(مہر امین)تھانہ سٹی میلسی کے ایس ایچ او شاہد اسحاق ،اے ایس آئی لال گل ،اے یس آئی محمد ارشد اور فالکن فورس کی مشترکہ کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش اور سابقہ ریکارڈ یافتہ عبدالرحمن عرف رحمانی کو اس کے دو ساتھیوں محمد فیٓج سکنہ شیخ فاضل ،محمد عابدسمیت گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 190لیٹر شراب چالو بھٹی اور دیگر سامان شراب کشیدگیاور ایک عدد موٹر سائکل برآمد کر لیا ،اورتینوں ملزمان کے خلاف الگ مقدمات197/17.198/17.199/17 درج کر کے ان کو حوالات میں بند کر دیا گیا ،بتایا جاتا ہے کہ کچھ عرصہ قبل عبدالرحمن رحمانی نے معززین علاقہ کے سامنے شراب فروشی سے توبہ کی تھی لیکن گزشتہ شب ایس یچ او تھانہ سٹی میلسی شاہد اسحاق نے اپنے مخبر کی اطلاع پر رحمانی کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہ رنگے ہاتھوں شراب کشید کرتا ہوا پکڑا گیا ،اور اس ملزم نے پولیس کے سامنے بلید سے خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*