تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
download (1)

بہاول پور:محکمہ اقاف بہاول پور کے بجٹ میں ہر سال مختص کی والی گرانٹ واپس لاہور چلی جاتی ہیں۔ ڈاکٹر سید وسیم اختر

بہاول پور (راشد عزیز )جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر کہا ہے کہ محکمہ اقاف بہاول پور کے بجٹ میں ہر سال خواجہ غلام فرید کے نام پر 2 لاکھ روپے گرانٹ مختص کی جاتی ہے جس میں غریب طلباء کو 30 ہزار روپے وظیفہ خواجہ غلام فرید چیئر کے لیے ایک لاکھ روپے یونیورسٹی کے طلباء کی امداد کے لیے 50 ہزار روپے اور ایوارڈنگ آف خواجہ غلام فرید گولڈ میڈ ل کی مد 20 ہزار روپے رکھے جاتے ہیں مگر افسو س کہ گزشتہ کئی سالوں سے دی جا نے والی اس رقم کو خرچ نہیں کیا جاتا اور یہ ہر سال واپس لاہور چلی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ اگر اس سال وظیفہ جات کی رقم کو خرچ نہ کیا گیا تو اس مسئلہ کو بھرپور طریقے سے پنجاب اسمبلی کے فورم پر اٹھا ؤں گا

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*