تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
download (1)

خان پور: پتنگ بازی ،کونسلر کا میٹر چوری اور خاتون سے زیادتی کے مقدمات درج کر لیے گئے

خان پور (فیاض بلوچ )پتنگ بازی ،کونسلر کا میٹر چوری اور خاتون سے زیادتی کے مقدمات درج کر لیے گئے سٹی خان پور پولیس نے بائی پاس روڈ پر دھاتی ڈور کے ذریعے پتنگ اڑانے والے راشد افتخار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف 3/4 پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اسی طرح میونسپل کونسلر رانا محمد وسیم نے سٹی پولیس میں درخواست دی کہ نامعلوم چور اس کے گھر کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر کے لے گئے ہیں ریمادختر حنیف نے سٹی پولیس میں درخواست دی کہ ناصر نامی شخص نے اس سے تعلقات استوار کیے اور شادی کا کہا اسی دوران ایک بچی بھی پیدا ہو گئی مگر اب وہ شادی نہیں کر رہا سٹی پولیس نے خاتون کی تحریری درخواست پر زیر دفعہ 376 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*